صدر ادارہ علوم اثریہ ،فیصل آباد،پاکستان۔ ان کی مشہور تحقیق درج ذیل ہیں: تخریج وتحقیق: مسند امام ابی بکرموصلی رحمۃ اللہ علیہ تخریج وتحقیق: العلل المتناھیۃ لابن الجوزی رحمۃ اللہ علیہ، اور دیگر مزید تصانیف وتحقیقات ہیں۔
ابو عبد اللہ آفتاب عالم محمد انس مدنی: مشہور اردو ونیپالی داعی مکتب دعوت وارشاد وتوعیۃ الجالیات سلی، ریاض، سعودی عرب
اردو داعی، دفتر تعاون برائے دعوت وارشاد وتوعیۃ الجالیات،جبیل، مملکت سعودی عرب
No Description
-ابو المکرم علد الجلیل
مشہور عالم دین، ہند ۔ فاضل مدینہ یونیورسٹی،
No Description
معروف عالم دین ومترجم پاکستان
دکتورمحمد احمد محمد عبد القادرحلیم ملکاوی استاد مساعد فیکلٹی آف تربیت ملک سعود یونیورسٹی ریاض
محمد عزیر بن شمس الحق بن رضاء اللہ، ،ہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال میں سن ۱۹۵۷ء میں پیدا ہوئے، کلیۃ اللغہ العربیۃ میں مدینہ یونیورسٹی سے بی اے کیا، اور جامعہ ام القری سے ایم اے کیا، اور ڈاکٹریٹ کیلئے تھیسس تیار کیا لیکن اسکا مناقشہ نہ ہوسکا، آپ کی....