ملک:کردستان پڑھائی: موصل یونیورسٹی میں اسلامی معلومات کے فیکلٹی میں طالب ہیں,اورابراہیم مشہدانی سے قراءت عشرکا اجازہ حاصل کئے ہیں,اورکردستان کے مشہورطالب علم میں سے ہیں.
تاریخ پیدائش:1370ھ،تخصّص عام:اصول دین،تخصّص دقیق:عقیدہ،کالج:اصول دین،ام القری یونیورسٹی۔ مشارکات وعلمی خبرات:1401ھ میں ام القری یونیورسٹی سے عقیدہ میں ایم اے کیا،1404ھ میں ام القری سے ہی عقیدہ میں پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کی،ام القری میں اصول دین ودعوت کالج میں وکیل رہے،مسلسل دو فتروں تک ام القری میں کالج....
ڈائرکٹر: ادارہ ضیاء سنت برائے ترجمہ وتالیف،پاکستان
ھندوستان کے صوبہ بہار کے گاؤں دیسنہ میں سن 884 م میں پیدا ہوئے،بہت سارے علماء نے ان کی تعریف کی:جن میں سے شیخ اشرف علی تھانوی کا کہنا ہے: کہ شبلی نعمانی وسلیمان ندوی ابن تیمیہ اور ان کے ساتھی ابن قیم کے متشابہ ہیں۔ شیخ ابوالحسن ندوی کا....
کویت کے جامع الدولۃ الکبیر کے اماموں میں سے ایک امام
آپ حفظہ اللہ کا تعلق قبیلہ شمرسے ہے1394ہجری میں پیدا ہوئے،اورچودہ سو تیس میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔مختلف جمعیات وتنظیموں کے ممبررہے،جیسے رابطہ فقہ اسلامی وغیرہ۔آپ کےاساتذہ میں سے :شیخ ابن بازؒ،شیخ ابن عثیمینؒ،شیخ عبداللہ بن جبرین ؒ اورشیخ عبد العزیز الراجی حفظہ اللہ قابل ذکرہیں۔
عالم دین ہند، وداعیہ اردو دفتر تعاون برائےدعوتوارشادوتوعیۃالجالیات،عیونالجواء،سعودیعرب.
عالم دین ہند،فاضل مدینہ یونیورسٹی،اردو داعی جالیات القطیف
آپ حفظہ اللہ مدینہ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل ہیں اورہندوستان کے مشہور داعی اور پیس ٹی وی اردو کے خطیب ہیں،اورہندوستان کے صوبہ بہارکے مشہور اسلامی ادارہ جامعہ احمدیہ میں حدیث وفقہ کے استاد ہیں۔
No Description