عبد الرحمن بن عبد الجبار الفریوائی، پروفیسر امام محمدبن سعود یونیورسٹی
امام بربہاری: حنابلہ کے شیخ،حافظ ماہر،ثقہ فقیہ،ابو محمد حسن بن علی بن خل بربہاری، بربہار کی طرف منسوب ہے، اور یہ ایک دوائی کا نام ہے جو ہند سے لائی جاتی تھی،96سال کی عمر میں رجب سن 329ھ میں وفات پائے،،اور ایک قول77 سال بھی ہے۔،
شعبہ علمی تحقیق دارالسلام ،ریاض،سعودی عرب
عبد العزیز بن عبد اللہ مقبل،پی ۔ایچ،ڈی عرب ادب،
زکی الدین عبد العظیم منذری ت656ھ، مشہور تالیف: مختصر صحیح مسلم
No Description
عبد الخالق صدیقی،مشہور عالم دین وداعی پاکستان
عالمی شہرت یافتہ دینی اسکالروواعظہ ۔پاکستان.
عالم دین،نیپال.
عبد اللہ بن عبد الرحمن بن سلیمان بعیجان شاہ سعود یونیورسٹی کے تابع محافظہ خرج میں سائنس واسلامی اسٹڈیز کالج میں قسم قانون کے لکچرار ہیں، آپ نے امام محمد بن سعود یونیورسٹی سے 1422ھ میں شریعت کالج سے بی اے کیا،اور شرعی سیاست شعبہ انظمہ کے قسم میں معہد....