×
Image

بشير خليل

No Description

Image

علي بن سليمان العبيد

امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی میں اصول دین کالج کے قرآنی علوم کے شعبہ کے استاد

Image

يوسف بن عبد الله الشبيلي

معہد العالى للقضاء میں فقہ مقارن شعبہ کے استاد مساعد

Image

هاني بن عبدالرحيم الرفاعي

مشہورقراء میں سے ایک ہیں, 1394ھ میں پیدا ہوئے.سعودی عرب کے شہرجدہ میں جامع حسن عنانی کے امام وخطیب ہیں. انکا ذاتی ویب سائٹ ہے اوروہ یہ ہے: http://www.alrfaey.org

Image

على بن محمد بن عبد العزیز ھندی

الشیخ على بن محمد بن عبد العزیز ھندی حائلى مکی شہرحائل میں 1330ھ میں پیدا ہوئے.قرآن کوشیخ شکربن حسین وشیخ على بن محمد شامی سے پڑھا.اسکے بعد علم حاصل کرنا شروع کیا اورشیخ حمود حسین شغدلى ,شیخ عیسى حمود مہوس, اور شیخ عبد اللہ صالح خلیفى وغیرہ سے نحو وفرائض....

Image

محمد بن يعقوب الفيروزآبادي

شہرقارس کے بکارزین میں سن 729ھ میں پیداہوئے اور816ھ میں وقات پائے.آپ کے مشہورتصانیف میں سے "القاموس المحیط" ہے.