عبد اللہ طہ محمد سربل سلطنت اردن میں 10 مئی 1979م میں پیدا ہوئے، اور 1999م سے آج تک ام المؤمنین مسجد کے امام وخطیب ہیں، علمی لیاقت:شریعہ میں تخصص اصول دین سے بی۔ اے کیا، اور جامعہ علوم اسلامیہ عالمیہ سے تفسیر وعلوم قرآن میں ایم۔ اے کیا
سن 1385ھ میں مملکت سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں حلۃ القصمان منطقہ میں پیدا ہوئے۔
عبد الرحمن بن جمال بن عبد الرحمن عوسی،15/5/1980م میں پیدا ہوئے، مملکت سعودی عرب کے خبر شہر کے منطقہ کورنیش میں مسجد اخلاص کے معلم وامام ہیں۔
مکہ مکرّمہ کے ماہرین قاریوں میں سے شمار ہوتا ہے، اور سیریا کے رہنے والے ہیں، قراءات اور اس کے علوم کے متخصّص ہے، انہوں نے علم قرآن وقراءت اپنے والد قاری سعید عبدا للہ رحمہ اللہ سے حاصل کیا، جو حماہ کے شیخ القراء اور سابق جامعہ ام القری....
مشہور عالمِ دین وخطیب ،ھند.
مصر کے قاری ہیں جو محافظہ بحیرہ کے محمودیہ میں پیدا ہوئے، معہد القراءات میں تعلیم حاصل کیا، اور وہیں قراءات عشر پڑھا اسی طرح علوم القرآن کالج میں داخلہ لیا، اور اس وقت نیویارک میں اسلامی مرکز کے امام وخطیب ہیں۔
یمن نژاد کے ایک قاری،اورمسجد خالد بن ولید ریان میں ،ملک قطر کے امام وخطیب ہیں،
سعودی عرب کے شہر مکہ میں پیدا ہوئے، کلیۃ المعلمین جدہ سے بی ۔اے کی، اور اسوقت جدہ کے مساجد میں امامت کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔
مدینہ یونیورسٹی میں حدیث سے گریجویشن ہیں،اورہندوستان کے مشہوراردو داعیوں میں سے ایک ہیں۔
امام محمد سعود اسلامک یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں،اورفی الحال جالیات ربوہ میں دعوتی فریضہ انجام دے رہے ہیں۔