×
Image

محمد عوض حرباوی

محمد عوض زاید حرباوی: جامعہ ازہر کے کلیۃ الدراسات الاسلامیہ العربیہ سے فارغ ہوئے، اور ازہر سے تخصص فی القراءات اور عالیۃ القراءات کی ڈگری حاصل کیا، پھر قراءات میں ایم۔اے اور پی ۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی،اور کئی سالوں تک ازہر میں تدریس کیا، پھر سعودیہ میں مدارس التعلیم....

Image

موسیٰ بلال

قارئ ومقرئ موسیٰ بلال امام وخطیب ومدرس قراءت عشر جامع نور،مکہ مکرّمہ سن 1420 و1433ھ میں دبی عالمی مسابقہ قرآن کے تحکیمی کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے شریک ہوئے۔

Image

دوکالی محمد عالم

سن 949م میں اولادعالم گاؤں میں پیدا ہوئے، اپنے والد محترم سے قرآنی تعلیم زاویہ شییخ محمد عالم میں حاصل کیا، اور پھر معہد اسمری زلتین لیبیا میں داخلہ لئے ، اور وہاں قرآن کریم حفظ کیا، پھر معہد مالک بن انس دینی تعلیم کو جاری رکھنے کے لئے مدینہ....

Image

مجدی بلتاجی

مصرکے شیریں آواز کے قاری ہیں جنہیں قراءت عشر میں اجازہ حاصل ہے، اور مختلف روایات میں ان کی متعدد مصاحف ہیں

Image

احمد طالب حمید

آپ ابو الزبیر احمد بن طالب بن عبد الحمید بن مظفر خاں ہیں ،ریاض شہر میں 1401ھ میں پیدا ہوئے،امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ریاض سے شرعی کالج میں تعلیم حاصل کیا، اور بی اے کی ڈگری حاصل کی، پھر معہد العالی للقضاء سے فقہ مقارن میں ایم ۔اے....

Image

بندر بن عبد العزیز بلیلہ

بندر بن عبد العزیز بلیلہ سن 1395ھ میں مکہ میں پیدا ہوئے، مکہ میں ہی تمام تدریسی مراحل ابتدائی،متوسط،ثانوی،اور بی اے حاصل کیا، اور1422ھ ام القری یونیورسٹی سے فقہ میں کلیہ الشریعہ والدراسات الاسلامیہ میں ایم اے کیا،اور 1429ھ میں شریعت کالج سے فقہ میں مدینہ یونیورسٹی سے پی ایچ....

Image

مصطفی غربی

مصطفی غربی مغرب کے ایک نابیانا قاری ہیں، جنہیں مغرب میں شیخ القراء سے موصوف کیا جاتا ہے، وہ سن 1964م میں سطات منطقہ میں قبیلہ شراکی میں پیدا ہوئے۔