×
Image

ولید علی محمد نائحی

لیبیا میں پیدائش ہوئی، دبی کے سالانہ قرآنی مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کیا

Image

احمد مصباحی

یمن کے قاری قرآن ہیں، جامع اسامہ بن زید میں حدیدہ میں تحفیظ قرآن میں پڑھائی کی، اسی طرح حدیدہ میں ہی معہد النورالعلمی میں پڑھائی کی،اور اسوقت یمن کی راجدہانی صنعاء میں سائنس وٹکنالوجی کی یونیورسٹی میں پڑھ رہے ہیں

Image

عبد الکبیر حدیدی

مغرب میں صویرہ خطہ کے رجراجہ میں سن 1963م میں پیدا ہوئے،کتاب اللہ کے حافظ ہیں اور شعبہ دراسات اسلامیہ حاصل کئے ہیں، دار بیضاء میں مسجد سبیل کے امام وخطیب ہیں،جائزہ محمد سادس قرآنیہ کے تحکیمی کمیٹی کے ممبر ہیں اور انہوں نے قرآنی مسیرہ کو سن 2005م میں....

Image

فيض سيّد

مشہور عالم وداعی، وصدر اسلامک ریسرچ سنٹر ، اورنگ آباد، مہاراشٹر، ہند.

Image

عیون کوشی

مغرب کے شہر آسفی میں سن 1967م میں پیدا ہوئے، شہر داربیضاء کے حی اناسی میں مسجد اندلس کے امام وخطیب ہیں، آپ نے نو برس میں قرآن کریم حفظ کرلیا تھا، اور عصری آداب کے شعبہ میں بی اے کی ڈگری حاصل کیا، اور مغرب کے بروایت ورش عن....

Image

رشید بلعالیہ

جزائر کے قاری ہیں جن کی جزائر کے دینی امور کی وزارت سے اعتماد کردہ طریق اصبہانی سے بروایت ورش عن نافع میں مکمل مصحف ہے۔

Image

عبد العلی اعنون

قاری عبد العلی بن طاہر اعنون مغرب کے شہر فاس کے رہنے والے ہیں جو سن 1947م میں پیدا ہوئے، اور شیح احمد بن عثمان ابو العلا سے طریقہ اصبہانی سے بروایت ورش عن نافع میں اجازہ حاصل کیا، اور تجوید میں مہارت حاصل کرنے میں ممتاز ہوئے، اور تلاوت....

Image

یاسین جزائری

قاری یاسین فقیہ جزائری جزائر کی راجدہانی کے منطقہ الحراش میں سن 1969م میں پیدا ہوئے قبہ میں کیمیسٹری سے بی اے کی ڈگری حاصل کیا،اور اصول دین میں شریعت کالج سے تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں،اور یہی جزائر کے سب سے پہلے طریق ازرق سے ورش کی روایت میں....

Image

عبدالکبیر محسن

مشہور عالم دین، پاکستان

Image

محمد بن اسحاق بن خزیمہ

محمد بن اسحاق بن خزیمہ نیساپوری ت۳۱۱ھ، مشہور تالیف: صحیح ابن خزیمہ