ابوعبد اللہ حاکم نیساپوری ت405ھ، مشہور تالیف: مستدرک علی الصحیحین
مشہور تالیف: فیض الباری فی ترجمہ وشرح صحیح البخاری بزبان اردو
No Description
ابن رشد الحفید مالکی ،مشہور تالیف: بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد
امام وخطیب جامع ناصریہ ،دمّام
مراکش کے قاری ہیں
مراکش کے مشہور قاریوں میں سے ایک ہیں
الجمعیہ العلمیہ السعودیہ للقرآن الکریم کے ممبر اور جامع الامیر عبد اللہ بن محمد،عتیقیہ ریاض کے امام ہیں
مصرکے قاری ہیں اور مجمع دبی برائے سرمایہ کاری میں مسجد الریم کے امام وخطیب ہیں
مصرکے قاری ہیں ،انکا مکمل نام:احمد عبد الفتاح محمد الحداد ہے، 25/8/1984م کو پیدا ہوئے، جامعہ ازہر سے 2007م لغات وترجمہ میں گریجویشن کیا، اور 2008م میں تحقیق التراث میں ڈپلوما کیا جوماجستر کیلئے بطور تمہید تھا، اور علوم القرآن میں ایم۔اے کیا، اور ساتھ ہی قراءت عشرہ متواترہ عن....