×
Image

شیرزاد عبد الرحمن طاہر

آپ شیرزاد بن عبد الرحمن بن طاہر بن حسن کوفی کردی شافعی ہیں شمال عراق کے شہر موصل میں سن 1968م میں محلہ نعمانیہ میں پیدا ہوئے، اور عراق وغیرہ میں متعدد شیوخ سے کسب فیض کیا، جن میں سے چند درج ذیل ہیں: شیخ عبد اللطیف بن خلیل صوفی،....

Image

محمد شعبان ابوقرن

مصرکے ایک قاری ہیں، آپ کی پیدائش 1404ھ میں ہوئی، جامعہ ازہر کے قراءات ادارہ سے تجوید وشرعی علوم میں اجازہ حاصل کئے ہیں، اسی طرح عالیۃ القراءات وعلوم شرعیہ ،اور تخصص القراءات العشر الکبری بھی اسی معہد سے حاصل کئے ہیں، اور پروفیسر احمد عیسی معصراوی شیخ عموم مقاری....

Image

عزیز علیلی

بوسنیائی نژاد کے قاری، اور جامع زغرب کروشیا کے امام ہیں

Image

محمد عثمان خاں

ہندوستان کے شہر دیوبند میں جامعہ دارالعلوم کے حدیث نبوی کے ٹیچر اور جمعیت علماء ہند کے صدر تھے۔،

Image

عماد زہیرحافظ

عماد زہیرعبد القادر آپ مدینہ منورہ میں سن 1382ھ میں پیدا ہوئے، اور سن 1412ھ میں مدینہ یونیورسٹی سے تفسیر میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی،حی العنبریہ میں جامع المنارتین کے امام وخطیب رہے،اسی طرح مدینہ منورہ میں مسجد قباء کے امام وخطیب رہے،اور مدینہ منورہ میں جمعیہ....

Image

جزاع بن فلیح صویلح

جزاع بن فلیح حمود صویلح،سن 1969م میں کویت میں پیدا ہوئے، اور کویت ک مشہور قاریوں میں سے ایک قاری ہیں، اور کویت یونیورسٹی سے شریعہ کالج سے فارغ ہیں اور کویت یونیورسٹی میں قرآن وتجوید کے ٹیچر ہیں۔

Image

یحیی احمد حلیلی

شیخ مقری یحیی احمد محمد حلیلی سن 3752م یمن کی راجدہانی صنعاء کے بنی مطر کے حلیلیہ گاؤں میں پیدا ہوئے،اور صنعاء کے جامع کبیر کے حفظ قرآن حلقہ میں داخلہ لیا، اور سن 1382م میں قرآن مکمل کیا، پھر متعدد علماء کے ہاتھوں قراءات سبعہ کا علم حاصل کیا،....

Image

عبد اللہ عبد الرحیم کندری

کویت ملک کے قاریوں میں سے ایک قاری ہیں

Image

باسل عبد الرحمن راوی

شیخ باسل بن عبدالرحمن بغداد کے منطقہ اعظمیہ میں 1953م میں پیدا ہوئے، اورعلمی تشنگی کو بجھا کر حفص بن عاصم کی روایت میں طریقہ شاطبیہ میں اجازت حاصل کی، اور اسوقت سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں مقیم ہیں۔

Image

محمد سلیمان باتل

سعودی قاری