عراق کے مشہور قاریوں میں سے ایک تھے، اورعراق کے قراء ومجوّدین کی جمعیت کے رکن تھے، جو امریکی افواج کے حملے سے 2007م میں جان بحق ہوگئے۔
سعودی عرب کے جنوبی منطقہ خمیس مشیط میں جامع کبیر کے امام وخطیب ہیں،
سوڈان کے صوبہ شمال کردفان کے رہنے والے ہیں،ازہرشریف کے شیخ القراء سے اجازت حاصل ہے۔
مصر کے مشہور قاریوں میں سے ایک تھے،ت1982م
قاری مصر
عالم اسلام کے مشہور قاریوں میں سے ایک ہیں، اور مسجد اقصی اور مسجد ابراہیم خلیل فلسطین کے امام رہ چکے ہیں، اور پھر اردن میں منتقل ہوگئے اور وہاں پر مسجد ملک عبد اللہ اوّل میں امامت کے منصب پر فائز ہوئے
قاری ابراہیم محمد جرمی مشہورعالم وقاری اردن
قاری مصری
مشہور عالم دین وچئیرمین ٹرسٹ عبد العزیز،پاکستان.
ہندوستان سے تعلق رکھتے ہیں ،اسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ کے شریعہ کالج سے سند یافتہ ہیں، اور شہر کویت میں اردو داعی کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔