×
Image

جشن میلاد النبی منانے کا حکم - (اردو)

جشن میلاد النبی منانے کی شرعی حیثیت

Image

27 رجب کو کوئی خاص عمل کرنے کا حکم - (اردو)

ستائس رجب کو کوئی خاص عمل کرنا بدعت ہے، کیوں کہ اس دن خصوصی طور پر نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے اور نہ آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے کیا ہے-

Image

ذو الحجہ کے ابتدائی دس دنوں کی فضیلت - (اردو)

- عشرہ ذی الحجہ کا نیک عمل (کام) اللہ تعالی کو تمام دنوں کے نیک اعمال (کام) سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ ہے ۔ - عشرہ ذی الحجہ میں کئے جانے والے نیک اعمال میں سے چند یہ ہیں: عمرہ، حج، روزہ، تہلیل اور تکبیر۔