×
Image

سورۂ بقرہ کی فضیلت - (اردو)

بے شک شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورۂ بقرہ پڑھی جاتی ہے۔

Image

سورہ اخلاص کی فضیلت - (اردو)

- بے شک یہ تہائی قرآن کے برابر ہے۔ - بے شک اس کی محبت اس کے پڑھنے والے کو جنت میں داخل کرے گی۔

Image

سورۂ ملک کی فضیلت - (اردو)

سورۂ ملک اپنے پڑھنے والے کے لئے سفارش کرے گی حتی کہ اس کے گناہ معاف کر دئے جائیں۔

Image

سورۂ کہف کی پہلی دس آیتوں کی فضیلت - (اردو)

جو شخص سورۂ کہف کی پہلی دس آیتیں یاد کر لے گا وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔

Image

معوذتین یعنی سورہ فلق اور ناس کی فضیلت - (اردو)

- ان دونوں کے مثل نہیں دیکھی گئیں۔ - ان دونوں کے ذریعہ جن اور نظر بد سے پناہ مانگا جاتا ہے۔

Image

قرآن کریم پڑھنے کے لئے جمع ہونا - (اردو)

قرآن کریم پڑھنے کے لئے جمع ہونا اور اس کا مذاکرہ اور تکرار کرنا نزول سکینت ورحمت کا سبب ہے۔

Image

خوش آوازی کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کرنا - (اردو)

اللہ تعالی کسی چیز کے لئے اس طرح کان نہیں لگاتا جس طرح وہ اس خوش آواز پیغمبر کے لئے کان لگاتا ہے جو قرآن کو غنی کے ساتھ اونچی آواز سے پڑھتا ہے۔ (کان لگاتا ہے) کے معنی ہیں سنتا ہے، اور یہ اشارہ ہے کہ ایسے پڑھنے والے....

Image

قرآن کریم کی دیکھ بھال اور حفاظت کرنا - (اردو)

حافظ قرآن کی مثال رسی سے بندھے ہوئے اونٹ کی طرح ہے، اگر وہ اس اونٹ کا خیال رکھتا ہے تو وہ اپنے کھونٹے سے بندھا رہتا ہے اور اگر اسے کھول دے گا تو چلا جائے گا۔

Image

قرآن کریم کی تلاوت کی فضیلت - (اردو)

- قرآن اپنے پڑھنے والے ساتھیوں کے لئے سفارش اور جھگڑا کرے گا۔ - لوگوں میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اوراسے سکھلائے۔ - بے شک وہ شخص جس کے دل میں قرآن کا کچھ حصہ نہ ہو ویران گھر کی طرح ہے۔