×
Image

رزق کی کنجیاں - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں رزق کی کنجیاں اور رزق کیسے حاصل ھوتا ھے، بیان کیا گیا ھے۔

Image

موت كى ياد - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں موت کو بکثرت یاد کرنے کی اہمیت بیان کی گئی ہے،اور آخرت کی تیاری پرابھارا گیا ہے اور دنیائے فانی سے دھوکہ کھانے سے منع کیا گیا ہے.