×
Image

حقیقتِ وسیلہ - (اردو)

وسیلہ کا معنى ومفہوم کیا ہے؟ وسیلہ کی کتنی قسمیں ہیں؟ مشروع وغیرمشروع وسیلہ کیا ہیں؟ قرآن وحدیث میں وسیلہ کن معنوں میں استعمال ہوا ہے؟ کیا وسیلہ اختیار کرنا ضروری ہے؟ وسیلہ سے متعلق کیا شبہات ہیں؟ وسیلہ سے متعلق ضعیف وخودساختہ روایات وغیرہ کے بارے میں تفصیلی جانکاری....

Image

جنّت کی بہاریں - (اردو)

نبي كريم صلى الله عليہ وسلم نےفرمایا کہ اللہ تعالى فرماتا ہے :کہ میں نے اپنے نیک بندوں کیلئے وہ کچھ تیار کررکھا ہے جسے نہ کسی آنکھ نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا’ نہ کسی بشر کے دل میں اسکا خیال گزرا (بخاری). ویڈیو مذکور میں شیخ عطاء....

Image

جہنّم سے بچو - (اردو)

جہنم کیا ہے؟ جہنم کے کیا اوصاف ہیں؟ جہنم میں لیجانےٍ والے اعمال کیا ہیں؟جہنم کے مستحقین کون ہیں؟ جہنم سے کیسے بچا جائے؟ ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کیلئے شيخ عطاء الرحمن سعيدى حفظه الله کے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ فرمائیں.

Image

آؤ کامیابی کى طرف - (اردو)

زیرنظرویڈیومیں شیخ عطاء الرحمن سعیدی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں نماز کی اہمیت وفضیلت بیان کرکے اس پرمداومت ومحافظت کرنے کی تاکید کی ہے. اوراسکے اندرسستی ولا پرواہی برتنے سے منع فرمایا ہے. نہایت ہی مؤثرخطاب ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں.

Image

محاسبہ نفس - (اردو)

اللہ کے نزدیک سب سے کامیاب وہوشیار وہ شخص ہے جو نفس کا محاسبہ کرتا ہے اور نفسانی خواہشات کی اتباع وپیروی سے باز رھتا ہے تاکہ بروز قیامت محاسبہ الہی سے بچ سکے. ویڈیو مذکورمیں محاسبہ نفس کی طرف دعوت دے کراسکی اصلاح وتزکیے کا حکم دیا گیا ہے.

Image

عفت وپاکدامنی - (اردو)

عفت وپاکدامنی وسائل وفوائد: زیرنظرکیسٹ میں شیخ عطاء الرحمن سعیدی حفظہ اللہ نے قرآنی آیات واحادیث نبویہ کی روشنی میں عفت وپاکدامنی کی اہمیت ’ عفت کا مفہوم ومعنى ’پاکدامنی اختیارکرنے کے وسائل واسباب’ نیز عفت وپاکدامنى کے دنیوى واخروی فوائد وغیرہ کونہایت ہی عمدہ اسلوب میں اختصارکے ساتھ ذکر....

Image

हज्ज एक महान उपासना है - (اردو)

प्रस्तुत वीडियो में इस्लाम के पाँचवे स्तंभ अल्लाह के पवित्र व सम्मानित घर ’काबा’ के हज्ज के वर्णन पर आधारित है। इसमें हज्ज की परिभाषा, उसकी अनिवार्यता, उसकी प्रतिष्ठा व महानता और इस्लाम धर्म में उसके महत्वपूर्ण स्थान का उल्लेख करते हुए ’’हज्ज मबरूर’’ की शर्तों और हज्ज के धार्मिक....