×
Image

نا فرمان اولاد(ٹی وی ٹاک شو) - (اردو)

نا فرمان اولاد(ٹی وی ٹاک شو) :انسانی زندگی میں اولاد کی کیا اہمیت ہے؟ موجودہ زمانے میں والدین کی بڑی بے چینیوں میں سے اہم بے چینی والجھن کا کیا سبب ہے؟ اولاد نافرمان کیوں ہوتی ہے؟ اولاد کی نافرمانی کے بنیادی اسباب کیا ہیں؟اولاد، والدین کے لئے فتنہ وآزمائش....

Image

اسلام میں عورتوں کی ذمے داریاں - (اردو)

اس ویڈیو میں حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے اسلام میں عورت کے مقام ومرتبہ اور اسلام کی طرف سے عورت کوعطا کردہ عظیم حقوق واحسانات اورمعاشرہ کی اصلاح وسدھارمیں عورت کا اہم رول وکردار،عورت کا اصل دائرہ کار، اور اس کی عظیم گھریلو،عائلی،معاشرتی،تربیتی، دعوتی اورتبلیغی ذمے داریوں....

Image

ساس اور بہو(ٹی وی ٹاک شو) - (اردو)

ساس اور بہو: پیس ٹی وی اردو کے ٹاک شو پروگرام’’ الجھنیں‘‘ سیریزمیں میزبان عبد الباسط مدنی حفظہ اللہ نے مؤقرمہمان شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ کے ساتھ ’’ساس اور بہو‘‘ ایپی سوڈ میں ساس اور بہو کے درمیاں ہونے والی الجنھوں اور مشاکل کا تذکرہ کرکے....

Image

موت کی یاددہانی - (اردو)

دنیا کی لذتوں کو ختم کردینے والی موت کا تذکرہ ، آخرت کی یاددھانی، دنیا کی رنگینیوں سے دل نہ لگانے کی نصیحت، توشہ آخرت تیار کرنے کی وصیت (پیشکش:حافظ عبد العظیم عمری مدنی)

Image

نوجوانوں کا بگاڑ اور اسکا علاج - (اردو)

پیش نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے نوجوانوں کا مقام ومرتبہ،قوم کی تعمیروترقی میں ان کا کردار،اورموجودہ دورمیں ان کی فکری واخلاقی بے راہ روی کے مظاہرواسباب کا تذکرہ کرکے ان کا شرعی علاج وحل پیش کیا ہے۔

Image

میاں بیوی کے درمیان اختلافات کے اسباب - (اردو)

اس ویڈیو میں حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے نہایت بہترین اندازمیں میاں بیوی کے درمیان اختلافات کے اسباب اور ان کا شرعی حل پیش کیا ہے۔

Image

ظلم کا انجام - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے ظلم کی تعریف، ظلم کی شناعت وقباحت اور ظالم کے دنیا وآخرت میں خطرناک انجام کو کتاب وسنت اور سلف صالحین کے واقعات کی روشنی میں تفصیل سے بیان کیا ہے، نہایت ہی موثر و وقیع خطاب....

Image

تقویٰ کی معرفت - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے تقوی کا مفہوم ، تقوی کی معرفت، تقوی کے ثمرات وفوائد، تقاضے اور شیطانی مداخل(شبہات،شہوات) اور اس سے نجات کے ذرائع کے بارے میں نہایت مدلل اور وقیع خطاب پیش فرمایا ہے۔ ضرور مشاہدہ فرمائیں۔

Image

فکرِ آخرت - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے قیامت کی ہولناک منظرکا تذکرہ کرکے آخرت کی فکر کرنے کی ترغیب دی ہے اور دنیا میں نیک اعمال کرنے اور اس کی رنگینیوں کے پیچھے نہ پڑنے کی نصیحت کی ہے، نہایت ہی مؤثر و وقیع....

Image

جہنّم کا بیان - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے جہنم کا تذکرہ کرکے اس پر ایمان لانے، اس کے موجود ہونے، اس کی ہولناکی اور شدّت، اس میں داخل ہونے والے لوگ، اس سے نجات پانے کے ذرائع اور اسباب وغیرہ کے بارے میں نہایت ہی....

Image

ماہ رمضان کی فضیلت - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے رمضان کی اہمیت وفضیلت بیان کرکے اس ماہ کی حرمت وآداب کو بجالانے کی نصیحت کی ہے، نہایت ہی مؤثر ووقیع خطاب ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں۔