×
Image

عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت - (اردو)

جشن میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے – نہ رسول نے اسکی طرف اشارہ کیا اور نہ صحابہ کرام نے اسکو منایا اور نہ ائمہ سلف نے اسکو جائز کہا- چنانچہ میلاد النبی کے تعلق سے کوئی بھی کام کرنا شرعا درست نہیں ہے....