×
Image

صرف ایک پیغام! - (اردو)

صرف ایک پیغام!: اس کتابچہ میں اللہ کی توحید کے اس مشترکہ پیغام کو ذکر کیا گیا ہے جس کے ساتھ آدم علیہ السلام سے لے کر محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک سبھی نبی ورسول بھیجے گئے۔ اورآج یہودیوں اورعیسائیوں کے ہاتھوں میں موجود بائبل(عہدنامہ قدیم وعہد نامہ جدید)....

Image

قرآن مجید سافٹ ویر (سرچ كے ساتھ) - (اردو)

اس سافٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں مختلف طریقوں سے بآسانی پڑھا جاسكتا ہے- اس میں ١١٤ سورتیں اور ٣٠ پاروں كی فہرست بھی ہے جہاں سے آپ براہ راست كسی بھی  سورہ  یا آیت كو منتخب كرسكتے ہیں- اسكے علاوہ آپ فاؤنٹ كو تبدیل....

Image

تعویذ گنڈہ لٹکانے کا حکم - (اردو)

تعویذ گنڈہ لٹکانے کا حکم : عصر حاضر میں مسلمانوں کے اندر مروجہ شرک کے مظاہر میں سے تعویذ گنڈے کا لٹکانا بھی ہے. زیرنظر بروشر اس بابت وارد احادیث پر مشتمل ہے.

Image

نمازیوں کے لئے تیس خوشخبریاں قرآن وسنت کی روشنی میں - (اردو)

اس مقالہ کے اندر قرآن وسنت کی روشنی میں نمازیوں کے لئے دنیا وآخرت میں حاصل ہونے والی ان تیس عظیم خوشخبریوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جسکو پڑھکر مسلما ن بندہ نماز کی باقاعدہ محافظت کرنے پر آمادہ ہوجاتا ہے

Image

جشن عید میلاد النبى کی تاریخی وشرعی حیثیت - (اردو)

یہ کتابچہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش پرجشن منانے کی تاریخی وشرعی حیثیت پر روشنی ڈالتا ہے. اس گھناؤنی بدعت کے اصلی موجد کون تھے؟ ان کی دینی حالت کیسی تھی؟ اس کے پیچھے ان کے کیا مقاصد کارفرما تھے؟ ان کے بارے میں امت کا....

Image

ماہ رجب بدعات کے گھیرے میں - (اردو)

زیر نظر مقالہ میں شیخ عطاء الرحمن ضیاء اللہ مدنی - حفظہ اللہ - نے ماہ رجب کی بدعات سے پردہ اٹھا کر ان سے دور رہنے کی تاکید فرمائی ہے۔ بدعت رجب کی تردید میں نہایت ہی اہم ومفید مضمون ہے ضرور مطالعہ فرمائیں۔

Image

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم - (اردو)

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم : ہر سال 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے (یوم اظہار محبت) کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتاہے, لیکن اس تہوار کی کیا حقیقت ہے؟ اور ایک مسلمان کے لیے اسے منانا اور اس میں شرکت....