×
Image

حضرت ابراہیم کی سیرت سے ہمیں کیا درس ملتا ہے؟ - (اردو)

ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام کی پوری زندگی مختلف طرح کی آزمائشوں سے بھری ہوئی تھی جس میں وہ پورے طورسے پہاڑکی طرح کھرے ثابت ہوئے اورآنے والى نسلوں کیلئےمشعل راه قرارپائے. زیرنظرکیسٹ میں انہیں کی سیرت سے مستفاد باتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے نہایت ہی مفید بیان ہے ضرورسنیں.

Image

محرّم الحرام کی اہمیت اورفضائل صحا بہ کرام - (اردو)

ماہ محرم زمین وآسمان کی تخلیق سےصدیوں برس پہلے ہی رب کے یہاں محترم قراردیا گیا تھا اسکی حرمت کسی حادثہ یا شخصیت کی وجہ سے نہیں بلکہ رب کی طرف سے حرمت قراردینے کیوجہ سے ہے.زیرنظرکیسٹ میں محرم الحرام کی اہمیت وعظمت اورصحابہ کرام کے فضائل کوکتاب وسنت کی....

Image

عید الأضحى سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟ - (اردو)

زیرنظرکیسٹ میں عید الأضحى اور ابراہیم خلیل اللہ کی زندگی سے حاصل ہونے والے اہم دروس کا بیان ہے نہایت ہی ایمان افروز تقریر ہے ضرور سنیں.

Image

حج وعمرہ کی فضیلت اورمسائل - (اردو)

حج وعمرہ کی فضیلت اوراسکے احکام ومسائل پرمشتمل نہایت ہی مفید خطبہ جمعہ ہے ضرور سنیں اوردعائیں دیں.