×
Image

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا طریقہ - (اردو)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے طریقہ کے بیان میں چند مختصر باتیں ہیں جنہیں ہر مسلمان مرد وعورت کی خدمت میں پیش کیا گیا ہے تاکہ ان سے واقف ہوکرمسلمان شخص نماز کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا کرنے کی کوشش کرے،....

Image

اسلامى عقيده كا مختصر تعارف - (اردو)

زیر نظر رسالہ عالَم اسلام کے مشہور داعی وفقیہ اور عالمِ ربّانی شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کی کتاب (شرح أصول الایمان) کا اردو ترجمہ ہے۔رسالہ کا موضوع ایمانیات ہے۔اس میں اللہ تعالیٰ، ملایکہ، کتب،رسل،یوم آخرت اور تقدیرکے خیروشر پر ایمان کو بڑے دل نشیں اندازاورخوشنما اسلوب میں....

Image

عام مسلمانوں کے لئے ضروری اسباق - (اردو)

عام مسلمانوں کے لئے ضروری اسباق: زیر نظر کتاب شیخ ابن باز رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور عربی تالیف (الدروس المھمة لعامة الأمة) کا اردو ترجمہ ہے جس میں عام مسلمانوں کے لئے دین اسلام سے متعلق بنیادی باتوں کا مختصر تذکرہ ہے۔ترجمہ:محمد شريف بن شهاب الدين

Image

اھل سنت والجماعت کے عقائد - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اھل سنت والجماعت کے عقائد کو تفصیل سے بیان کیا گيا ھے۔

Image

جادو اور کہانت کا حکم - (اردو)

جادو اور کہانت کا حکم: موجودہ زمانے میں جھاڑ پھونک کرنے والوں کی کثرت ہے، جو طب کا دعویٰ کرکے جادو وکہانت کے ذریعہ بیماریوں کا علاج کرتے ہیں، اور سادہ لوح عوام کو دھوکہ دے کران کے مال ودولت کو آسانی سے ہڑپ کرجاتے ہیں، لہذا دینی خیرخواہی کے....

Image

عقیدہ توحید اور دین خانقاہی - (اردو)

عقیدہ توحید اور دین خانقاہی: زیر نظر کتاب میں فاضل مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے عقیدہ توحید کی اہمیت وفضیلت،اقسام اور اس کی ضرورت کو بیان کرکے عقیدہ توحید کو مخدوش کرنے والے باطل وصوفیانہ عقائد ،حلول، وحدت الوجود، وحدت الشہود اور صوفیا کی طرف سے پھیلائی گئی....

Image

پہلا رکن دو کلمے کی گواہی دینا - (اردو)

پہلا رکن دو کلمے کی گواہی دینا

Image

اسلام اورقبروں کی پوجا - (اردو)

زيرنظرويڈیومیں قبروں اورمزاروں پرکئے جانے والے شرکیہ وکفریہ اعمال کی مذمت بیان کرکے اس سے بچنے کی سخت تاکید کی گئی ہے.نہایت ہی مفیدویڈیو ہے ضروردیکھیں .

Image

انسانی زندگی پرتوحید کے اثرات - (اردو)

زیرنظرویڈیو میں انسانی زندگی پرمرتّب ہونے والے توحید کے اثرات سے متعلق تفصیلى وتمثیلى گفتگوکی گئی ہے.

Image

مسلمان کی حرمت وتقدس - (اردو)

No Description