×
Image

احکام ومسائل رمضان قرآن وسنّت کی روشنی میں - (اردو)

احکام ومسائل رمضان قرآن وسنّت کی روشنی میں: رمضان المبارک کے احکام ومسائل اور آداب اور روزہ داروں کو پیش آنے والے جدید فقہی مسائل کا حل۔

Image

مختصر الفقه الإسلامي - (اردو)

مختصر الفقه الإسلامي: کتاب وسنت کی روشنی میں لکھی گئی یہ کتاب مصنف کی بہترین کاوش ھے، مصنف نے تمام شعبہائے حیات میں فقہ اسلامی کو جامع انداز میں سمیٹنے کی کوشش کی ھے ، اس کتاب سے آپ عقائد، عبادات، معاملات، فرائض، اخلاقیات اور دیگر تمام امور میں رھنمائی....

Image

الاعوان الناجیۃ فی شرح الفرائض السراجیۃ(اردو) - (اردو)

فوت ہونے والا شخص اپنےپیچھے جو اپنا مال، زمین،زیور وغیرہ چھوڑ جاتاہے اسے ترکہ ،وراثت یا ورثہ کہتے ہیں۔ کسی مرنے والے مرد یا عورت کی اشیاء اور وسائلِ آمدن وغیرہ کےبارے یہ بحث کہ کب ،کس حالت میں کس وارث کو کتنا ملتا ہے شرعی اصلاح میں اسے علم....

Image

قِصص الانبیاء قرآن واحادیث صحیحہ کی روشنی میں ، ماخوزاز : (البدایہ والنہایہ ) - (اردو)

پیش نطرکتاب مشہور مفسّر ِقرآن اور محدّث ومؤرّخ امام ابو الفداء اسماعیل بن کثیر دمشقی رحمہ اللہ کی معرکہ آرا تاریخی تصنیف (البدایہ والنہایہ) سے ماخوز ہے، اس کتاب میں موصوفؒ نے انبیاء ورُسل کی پاکیزہ زندگیوں کے حالات، ان کے مجاہدوں اور اُن کی تبلیغی کاوشوں کو قرآن واحادیثِ....

Image

أسوہ حسنہ: اختصار زاد المعاد في هدي خير العباد - (اردو)

أسوہ حسنه :بے شک رسول صلى اللہ علیہ وسلم کا اسوہ اس دین کی عملی تطبیق تھی جسکے اندر وہ تمام امتیازی خصوصیات جمع تھیں جسنے اس دین کو اپنانا اور اس پرعمل کرنا آسان بنادیا’کیونکہ آپ کا طریقہ زندگی کے تعبدی,عملی, اخلاقی,روحانی اورمادی تمام گوشوں پرمحیط تھا. اور زیرمطالعہ....

Image

مُترادفات القرآن - (اردو)

مولانا عبد الرحمن کیلانی کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، انکی دسیوں علمی، تحقیقی اور گرانقدر کتب ہی ان کا مکمل تعارف ہیں۔ موصوف جس موضوع پر بھی قلم اٹھاتے ہیں اس کا حق ادا کر دیتے ہیں، زیر تبصرہ کتاب بھی ان کی قرآن مجید سے گہری وابستگی، الفاظ ومعانی....

Image

قرض کے فضائل ومسائل - (اردو)

زير مطالعہ کتاب قرض کے فضائل ومسائل کے سلسلے میں ہے جسمیں فاضل مؤلف پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی –حفظه الله - نے مندرجہ ذیل مباحث کو موضوعِ گفتگو بنایا ہے: مبحث اوّل: قرض اور اسکی شرعی حیثیت مبحث دوم: قرض دینے اور مقروض کے ساتھ حسن معاملہ کی تلقین مبحث....

Image

واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ - (اردو)

واقعۂ معرا ج کی بابت لوگ افراط وتفریط کے شکارہیں کچہ تو اسے حسین خواب قرار دیتے ہیں اور کچھ اس میں افراط وغلو کا مظاہرہ کرتے ہوئے عبد ومعبود اور خالق و مخلوق کے فرق کو بھی مٹا ڈالتے ہیں زير نظر كتاب ميں واقعۂ معراج سے متعلق لوگوں....

Image

نماز تراویح میں رکعات کی تعداد - (اردو)

نماز تراویح کے تعلق سے وارد قرآنی آیات اور قولی وفعلی سنتوں کے درمیان تطبیق کی کوشش

Image

اسلام اور مسیحیت بجواب کتب مسیحیہ توضیح القرآن، مسیحیت کی عالمگیری اور دین فطرت - (اردو)

دین اسلام ایک ایسا فطری اور عالمگیر مذہب ہے جسکے اصول وفرامین قیامت تک کے لوگوں کے لئے شمع ہدایت کی حیثیت رکھتے ہیں – جبکہ دیگر الہامی مذاہب تحریف کا شکار ہو کر ضلالت وگمراہی کے گڑھوں میں جا پڑے- زیر نظر کتاب میں مولانا ثناء اللہ امر تسری....

Image

حرمین شریفین کی فضیلت - (اردو)

یہ کتاب جو عربی زبان میں لکھی گئی ہے اور جس کے مؤلف صاحب الجامع الکامل سابق مدرس حرم نبوی شیخ ضیاء الرحمن اعظمی رحمہ اللہ ہیں،اس کتاب میں حرمین شریفین کی فضیلت اور اسکے تقدس کو اجاگر کیا گیا ہے۔

Image

رحمانی اولیاء وشیطانی اولیاء - (اردو)

موجودہ زمانے میں بہت سارے جاہل، بے عمل اور تارکِ سنُّت لوگوں کو سماج ومعاشرے میں اولیاء اللہ کا درجہ دے دیا گیا ہے، جو سادہ لوح عوام کو گمراہ کرکے اپنی اپنی جیبوں کو گرم کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ لیکن حقیقت میں اولیاء اللہ کون ہیں؟ شریعت اسلامیہ....