×
Image

اسلامی آداب - (اردو)

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر بھلائی کی جانب ہماری رہنمائی فرمائی اور ہر شر سے ہمیں خبردار کیا ۔اللہ کا درود وسلام قیامت تک آپ پر نازل ہوتا رہے۔ جن اچھی باتوں کی جانب آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے ہماری رہنمائی فرمائی اور جن برائیوں سے ہمیں....

Image

قیامت کا بیان - (اردو)

قیامت کا بیان: زیر نظر کتاب میں محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے آخرت پر ایمان کے وجوب، قیامت کی نشانی، اس کی ہولناکی، حشرونشر اور حساب وکتاب کی کیفیت اور جنت وجہنم کے مستحقین وغیرہ کا تفصیلی تذکرہ فرمایا ہے۔

Image

مسائلِ عیدین - (اردو)

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، اس میں انسانی زندگی کے تمام شعبوں اور لوگوں کے سارے احوال کے بارے میں راہ نمائی موجود ہے، اللہ عزوجل نے اہل اسلام کو دو عیدیں عطا فرمائی ،لیکن انہیں ان دو موقعوں پر بھی شُتر بے مھار کی طرح آزاد نہیں چھوڑا....

Image

جامع ترمذی - (اردو)

جامع ترمذی (اُردو): جامع ترمذی کا مقام ومرتبہ کسی سے مخفی نہیں ہے ۔ اہل سنت وجماعت کے نزدیک حدیث کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے جس کی اکثر احادیث قابل حجت وعمل ہیں۔ اس کتاب میں امام ترمذیؒ نے سیر، آداب، تفسیر ، عقائد، فتن، احکام ،....

Image

سُنن ابوداود - (اردو)

سُنن ابوداود(اردو): "سنن ابوداود" اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے تیسری اہم کتاب ہے جس میں امام ابوداود رحمہ اللہ نے فقہی ابواب کے اعتبار سے احکام سے متعلق (5274) حدیثیں جمع فرمائی ہیں، البتہ بخاری مسلم رحمہما اللہ کی طرح اس میں صحت....

Image

محبت کی راہیں - (اردو)

بے شک اللہ کی خاطر محبت کرنا ایمان کی بنیاد اور ایمان کا مضبوط کڑا ہے .اور محبت کی کچھ راہیں ہیں جنکو رب نے اہل ایمان کے درمیان قائم کیا ہے ان کے دلوں کو ان راہوں کے ذریعے سے جوڑا ہے اور ان کا ذکر کیا ہے کتاب....

Image

تفسير ابن كثير كا اردو ترجمہ - (اردو)

یہ تفسیربالماثور میں سب سے زیادہ مفید, مشہور ترین اور عظیم الشان تفاسیر میں سے ایک ہے,اور اس ناحیہ سے یہ تفسیر ابن جریرطبری کے بعد دوسری کتاب ہے جس کے اندر مؤلف نے مفسرین سلف کی روایات کو نقل کرنے کا خاص اہتمام کیا ہے. مؤلف آیت نقل کرکے....

Image

نگارشات( شیخ الحدیث محمد اسماعیل سلفیؒ( - (اردو)

زیر نظر مجموعہ’’نگارشات‘‘ حصّہ اوّل میں شیخ الحدیث محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کے تحریک اہلحدیث کے تجزیہ وتعارف اور مسلکِ اہلحدیث کے متعلقہ شکوک وشبہات کے ازالے کے تناظر میں لکھے گئے مضامین ومقالات شامل ہیں، اورآخر میں اسی موضوع سے متعلقہ ان کے بعض خطباتِ صدارت واستقبالیہ اور....

Image

مجموعہ رسائل) شیخ الحدیث محمد اسماعیل سلفیؒ( - (اردو)

زیر نظر ’’مجموعہ رسائل‘‘ شیخ الحدیث محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کے دس مقالات (کیا فقہ حنفی اسلام کی کامل اور صحیح تعبیرہے؟،مسئلہ تقلید پر تحقیقی نظر، مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم،زیارت قبور، عصر حاضر میں خلافت کا قیام،اسلامی نظامِ حکومت کے ضروری اجزاء،اسلامی نظامِ حکومت کا مختصر....

Image

قرآن مقدّس اورحدیث مقدّس - (اردو)

زیر مطالعہ کتاب \”قرآن مقدس اورحدیث مقدس\” میں ان احادیث کا مُسکٍت جواب دیا گیا ہے جس پر علامہ احمد سعید نے مستشرقین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی حدیث دشمنى ثابت کی ہے اور صحیح حدیث کو قرآن کریم کے خلاف ٹہرا کرمن گھڑت ثابت کرنے کی ناپاک....

Image

یہودی خفیہ تحریک ماسونیت: حقائق وانکشافات - (اردو)

یہودی خفیہ تحریک ماسونیت: حقائق وانکشافات: اس کتاب میں یہودی خفیہ تنظیم "ماسونیت" کا پردہ فاش کیا گیا ھے اور یہ آگاہ گیا ھے کہ یہ تنظیم اسلام اور مسلمانوں کے لئے کتنا خطرناک ھے اور اس کے کیا کیا عزائم اور تخریب کاری کے طریقے ھیں ۔

Image

صحيح مسلم - (اردو)

قرآن کریم کے بعد صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہےاوراس کے بعد دوسری کتاب صحیح مسلم ہے جس کے اندر وارد احادیث کی صحت پر امت مسلمہ کا اتفاق ہے، جسے امام مسلم بن حجاج رحمہ اللہ نے تین لاکهـ احادیث کے مجموعہ سے منتخب کرکے مرتب کیا ہے. اس....