×
Image

مختصر ترجمہ و تفسير سورہ فاتحہ و قصار سور - (اردو)

یہ كتابچہ دراصل امام ابن باز رحمہ اللہ کے شہرت یافتہ، مفید ترین رسالہ الدروس المهمة لعامة الأمة پر شىخ أ.د/ عبدالرزاق عبدالمحسن العباد البدر حفظہ الله کی شرح سے درس اوّل کا اردو ترجمہ ہے

Image

یہ در،یہ آستانے - (اردو)

زیرنظرکتاب "یہ در،یہ آستانے" دراصل آپ بیتی ہے ایک ایسے شخص کی جو تیس سال سے زائد عرصہ تک شرک وبدعت اور اوہام و خرافات کے بحر بیکراں میں غرق ،حیران وسرگرداں رہا...بالآخرایک دن سفینہ توحید پرسوار ہوکر ساحل حق و نجات سے ہمکنار ہوا...پھر اپنے اس سفرنامہ توحید کو....

Image

قبر پرستی دنیا میں کیسے پھیلی؟ - (اردو)

زیر نظرکتابچہ میں دنیا میں قبرپرستی پھیلنے کے اسباب ووجوہات ذكر کئے گئے ہیں اور اس فتنہ عظیمہ سے روکنے کے وسائل وذرائع بیان کیے گئے ہیں. یہ کتابچہ جہاں عام اورکم پڑھے لکھے لوگوں کیلئے عقیدہ کی مضبوطی کا باعث بنے گا وہیں یہ واعظین کیلئے بھی ایک نایاب....

Image

سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں - (اردو)

سنت کے نور اور بدعت کی تاریکیوں کے سلسلہ میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے جسمیں سنت کے مفہوم اور اہل سنت کے نام کی وضاحت کی گئی ہے, اور یہ کہ سنت ہی مطلق نعمت ہے , نیز سنت اور اہل سنت کے مقام اور ان کی علامتوں کی....

Image

حقوق رحمة للعالمين صلى الله عليه وسلم - (اردو)

زیرنظرکتاب میں محمد اقبال کیلانی -حفظہ اللہ- نے نبی پا ک صلى اللہ علیہ وسلم کے تئیں امت پر عائد ہونے والے دس اہم حقوق کا تفصیلی تذکرہ فرمایا ہے اوروہ مندرجہ ذیل ہیں: 1- آپ صلى اللہ علیہ وسلم پرایمان لانا 2- آپ کی اتباع کرنا 3- آپ سے....

Image

عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم اور ہم - (اردو)

عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ایک تحقیقی لا جواب کتاب جسمیں عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم منانے والوں کے ایک ایک جواب کا علمی رد پیش کیا گیا ہے اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اس عید کا اسلام اور مسلمانوں سے....

Image

یادگار مقاما ت کی ز یارت كا شرعی حكم - (اردو)

یادگار مقاما ت کی ز یارت كا شرعی حكم مع رسالہ

Image

تفسير احسن الکلام (عربي+اردو+انگریزی) - (اردو)

تفسیر احسن الکلام (عربی / اردو / انگلش) : انگریزی ترجمہ : ڈاکٹر تقی الدین ہلالی ، ڈاکٹر عبد المحسن خان اردو ترجمہ : حافظ صلاح الدین یوسف ، مولانا عبد الجبار

Image

اسلام میں پکی قبروں کی حیثیت - (اردو)

یہ علامہ شوکانی رحمہ اللہ کی معرکۃ الآراء کتاب ھے، اس میں موصوف نے بہت ساری احادیث اور اقوال اھل علم سے قبروں کو پکی بنانے کو حرام ثابت کیا ھے ۔

Image

ما لا يسع المسلم جھلہ - (اردو)

ما لا يسع المسلم جھلہ

Image

ارکانِ ایمان ایک اجمالی تعارُف - (اردو)

عقیدۂ توحید دین کی اساس وبنیاد ہے، انسانی نجات کا دارومدار عقیدہ کی اصلاح پر مبنی ہے،اسی لیے شریعت میں عقیدہ ٔ توحید کی اصلاح پرکافی زوردیا گیا ہے۔ زیرمطالعہ کتاب ایمان کے مفہوم،ایمان کی اہمیت اوراس کے بنیادی ارکان (ایمان باللہ،ایمان بالملائکہ،ایمان بالکتب،ایمان بالرسل،ایمان بالیوم الآخر،ایمان بالقدرخیرہ وشرہ) کی....