×
Image

عفت وپاکدامنی - (اردو)

عفت وپاکدامنی وسائل وفوائد: زیرنظرکیسٹ میں شیخ عطاء الرحمن سعیدی حفظہ اللہ نے قرآنی آیات واحادیث نبویہ کی روشنی میں عفت وپاکدامنی کی اہمیت ’ عفت کا مفہوم ومعنى ’پاکدامنی اختیارکرنے کے وسائل واسباب’ نیز عفت وپاکدامنى کے دنیوى واخروی فوائد وغیرہ کونہایت ہی عمدہ اسلوب میں اختصارکے ساتھ ذکر....

Image

صبر کی اہمیت وضرورت - (اردو)

زیر نظر سى ڈی میں شیخ عبد المجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں صبر کا معنى ومفہوم’صبر کی اہمیت وضرورت’ صبر کے فوائد وثمرات’صبر انبياء ’صبر صحابہ’ صبرتابعين’صبر سلف وغیرہ پر عمدہ روشنى ڈالی ہے نہایت ہی مفید ومؤثر خطاب ہے ضرور سنیں.

Image

رمضان کی فضیلت - (اردو)

زیرنظرسی ڈی میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مد نی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے رمضان المبارک کی فضیلت واہمیت کو نہایت ہی عمدہ اسلوب میں بیان فرمایا ہے.

Image

دين اسلام پر ثابت قدمی کے وسائل واسباب - (اردو)

زير نظر ویڈیو میں دین اسلام پر ثابت قدمی کے وسائل واسباب کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.

Image

موت كى ياد - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں موت کو بکثرت یاد کرنے کی اہمیت بیان کی گئی ہے،اور آخرت کی تیاری پرابھارا گیا ہے اور دنیائے فانی سے دھوکہ کھانے سے منع کیا گیا ہے.

Image

وفات نبی صلى اللہ علیہ وسلم - (اردو)

زیر نظر کیسٹ میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈال کر آپ کی وفات کے سلسلے میں پائی جانے والی غلط تصورّات کی تردید کی گئی ہے.

Image

مظلوم دعوت وداعى - (اردو)

زیر نظر کیسٹ میں دعوت توحید کی اہمیت وفضیلت بیان کرکے تو حید کی دعوت کے سلسلے میں علماء کے چار طبقات کا تذکرہ کیا گیا ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور سنیں.

Image

جهنم کے اوصاف - (اردو)

زیرنظرسی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جہنم کے اوصاف کا تفصیلی ذکرپیش ہے.بہت ہی مفید بیان ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

جنّت اور اسکی نعمتوں کا بیان - (اردو)

جنت کیا ہے؟ اسکا کیا معنى ومفہوم ہے؟ کیا جنت آج بھی موجود ہے؟ جنت کے منکرین کون ہیں؟جنت کی کیفیت اور اسکی نعمتیں کیا ہیں ؟سی ڈی مذکور میں ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات کا ذکر ہے.

Image

جنّت کے اوصاف - (اردو)

زیرنظر سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت ’ اسکی نعمتوں’ اور جنّیتوں کے اوصاف کا نہایت ہی عمدہ تذکرہ پیش ہے. ضرور مستفید ہوں.

Image

جَہنّمیوں کے اوصاف - (اردو)

سی ڈی مذکور میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جہنم ’ اسکی عذاب’ اور جہنمیوں کے اوصاف کا تفصیلی تذکرہ کیا گیا ہے.بہت ہی مفید بیان ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

قيامت کی بڑی نشانیاں - (اردو)

سی ڈی مذکور میں احادیث صحیحہ کی روشنی میں قيامت کی دس عظیم نشانیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جنکا ظہور قرب قیامت ہو گا . بہت اہم بیان ہے ضرور مستفید ہوں.