×
Image

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اندازِ محبت - (اردو)

امام وخطیب مسجد نبوی ڈاکٹرعبد المحسن القاسم حفظہ اللہ نے 23 ربیع الاول 1435ھ کا خطبہ جمعہ ’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام کا اندازِ محبت‘‘ کے عنوان پر دیا جس میں انہوں نے فرمایا کہ: اطاعت الہی اس دنیا میں ہر بھلائی کا ذریعہ ہے، جبکہ....

Image

دين کا مذاق اڑانے اور اس کي حرمتوں کي توہين کرنے کا حکم - (اردو)

دین اسلام يا اس كے شعائر كا مذاق اڑانا ايك نهايت هى سنگین جرم ہے جس کا مرتکب دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے،خواه اس نے قصداً ایسا کیا ہو یا ہنسی مذاق کےطور پر. زير نظر مضمون میں دين کا مذاق اڑانے اور اس کي حرمتوں کى توہين کرنے....

Image

نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے بارے میں واجب اعتقاد - (اردو)

نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے بارے میں واجب اعتقاد : کوئی بھی شخص اس وقت تک دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی نبوت ورسالت اور ختمی مرتبت کا اقرار نہ کرلے.آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں....

Image

تعویذ گنڈہ لٹکانے کا حکم - (اردو)

تعویذ گنڈہ لٹکانے کا حکم : عصر حاضر میں مسلمانوں کے اندر مروجہ شرک کے مظاہر میں سے تعویذ گنڈے کا لٹکانا بھی ہے. زیرنظر بروشر اس بابت وارد احادیث پر مشتمل ہے.

Image

جھاڑپھونک اورتعویذ گنڈے کا حکم - (اردو)

جھاڑپھونک اورتعویذ گنڈے کا حکم : اس مختصرمضمون میں شرعی دم (جھاڑبھونک) کا حکم اور اس کے جواز کے شرائط نیز تعویذ گنڈہ لٹکانے کا حکم کتاب وسنت کے دلائل کی روشنی میں بیان کیا گیاہے.

Image

نمازیوں کے لئے تیس خوشخبریاں قرآن وسنت کی روشنی میں - (اردو)

اس مقالہ کے اندر قرآن وسنت کی روشنی میں نمازیوں کے لئے دنیا وآخرت میں حاصل ہونے والی ان تیس عظیم خوشخبریوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جسکو پڑھکر مسلما ن بندہ نماز کی باقاعدہ محافظت کرنے پر آمادہ ہوجاتا ہے

Image

مسلمانوں پر قرآن مجید کے حقوق - (اردو)

اس مضمون میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ مسلمانوں پر قرآن مجید کے 5 حقوق ہیں: 1- قرآن پر ایمان لانا, 2- اس کی تلاوت کرنا, 3- اس کے معانی کو سمجھنا اور اس میں غوروفکر کرنا, 4- اس پر عمل کرنا, 5- اسے دوسروں تک پہنچانا.

Image

حضرت محمد صلى اللہ علیہ وسلم قدیم صحیفوں میں - (اردو)

اس مضمون میں یہ تورات وانجیل, پارسی مذہب کے صحیفے اور ہندوؤں کی ویدوں کی شہادتوں اور حوالوں کے ذریعہ یہ بیان کیا گیا ہے کہ نبیوں کے خاتم حضرت محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی خبر تمام صحیفوں میں موجوجود ہے.

Image

اسلام سے خارج کردینے والے امور [ نواقض اسلام ] - (اردو)

نواقض اسلام کی تفصیل بیان کی گئی ھے۔

Image

شيعيت کے پر خطر عزائم پر چشم کشا تقریر - (اردو)

فضيلة الشيخ على عبد الرحمن حذیفی حفظہ اللہ امام وخطیب مسجد نبوی صلى اللہ علیہ وسلم کی زبانی شیعوں اور شیعیت کے پرخطر عزائم سے امت مسلمہ کو آگاہ کرنے کے سلسلے میں دیا گیا مشہور ومعروف خطبہ (تاریخ ذو القعدہ 1418 ھ).

Image

ماہ رجب کے متعلق سوال و جواب - (اردو)

ماہ رجب کے متعلق سوال و جواب

Image

حج اور توحید - (اردو)

ز یرنظر کتابچہ میں مختصرطور پرحج کے دروس واسباق قلمبند کئے گئے ہیں جن میں سے توحید کو لازم پکڑنا اور شرک وبدعت سے بیزاری کا اظہار کرنا سب سے اہم ہے.