×
Image

سيرت مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم - 1 - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو نہایت ہی دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے ضرور دیکھیں.

Image

نوجوانوں کا بگاڑ اور اسکا علاج - (اردو)

پیش نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے نوجوانوں کا مقام ومرتبہ،قوم کی تعمیروترقی میں ان کا کردار،اورموجودہ دورمیں ان کی فکری واخلاقی بے راہ روی کے مظاہرواسباب کا تذکرہ کرکے ان کا شرعی علاج وحل پیش کیا ہے۔

Image

اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے لفظ عشق کا حکم - (اردو)

- قرآن وسنت میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے لفظ عشق وارد نہیں ہوا ہے۔ - ابن قیم رحمہ اللہ نے زاد المعاد میں فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی صحیح حدیث میں قطعا عشق کا لفظ محفوظ نہیں ہے۔ -اور....

Image

نظام زکاۃ - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں زکاۃ کی اہمیت وفضیلت , اسکی فرضیت, اسکے مصارف ومستحقین اور تارکین زکاۃ کے عقاب وسزا کے متعلق نہایت ہی عمدہ بیان پیش کیا گیا ہے.

Image

ماہِ رجب کی فضیلت اور اسکی بدعات - (اردو)

ماہِ رجب کا معنی اور اسکی وجہ تسمیہ کیا ہے؟ ماہِ رجب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ماہِ رجب کےتعلّق سے وارد روایات کیا ہیں؟ ماہِ رجب کے تعلّق سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول کیا تھا ؟ ماہِ رجب کے تعلّق سے کیا اللہ کے....

Image

تفسیر قرآن پارہ نمبر: 10 - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ جلال الدین قاسمی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے نہایت ہی آسان وعام فہم اسلوب میں اختصار کے ساتھ پورے قرآن کریم کی تفسیر وتوضیح فرمائی ہے۔

Image

رمضان کی فضیلت - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں رمضان المبارک کی اہمیت وفضیلت کے سلسلے میں نہایت ہی عمدہ بیاں پیش کیا گیا ہے.

Image

موت کی یاددہانی - (اردو)

دنیا کی لذتوں کو ختم کردینے والی موت کا تذکرہ ، آخرت کی یاددھانی، دنیا کی رنگینیوں سے دل نہ لگانے کی نصیحت، توشہ آخرت تیار کرنے کی وصیت (پیشکش:حافظ عبد العظیم عمری مدنی)

Image

شانِ رسالت میں گستاخیاں کیوں؟ - (اردو)

زیرنظرویڈیو میں شیخ عبدالأحد بن عبدالقدوس- حفظہ اللہ- نے نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی عظمتِ شان کاعمدہ تذکرہ فرما کر اھل یوروپ کی طرف سے اسلام اور پیغمراسلام کی شان میں گستاخانہ فلم نشر کرنےکی شدت سے مذمّت کی ہے۔ساتھ ہی ساتھ اس توہین آمیز عمل کے اسباب....

Image

اسلام اور پردہ - (اردو)

اسلام سے پہلے عورت ذلت کی نظر سے دیکھی جاتی تھی ، بلکہ اسکی زندگی جانور سے بھی بدتر تھی’اسلام نے آکر عورت کو وہ عزت ووقار عطا کیا جسکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی. اسلام نے اسکی عفت وعصمت کی حفاظت کیلئے پردہ کا نظام نافذکیا ’ اسیطرح بلا....

Image

شریک حیات کا انتخاب کیسے کریں؟ - (اردو)

ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں شريكِ حیات انتخاب کرنے سے متعلق چند اہم طریقے کتاب وسنت کی روشنى میں پیش کئے گئے ہیں ضرورمشاهده فرمائیں.

Image

ہم حج کیسے کریں؟ - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے حج وعمرہ کی فضیلت، اسکے آداب وشروط ،اور طریقے کو نہایت ہی عمدہ اور عام فہم اسلوب میں پیش کیا ہے حجاج ومعتمرین کیلئے اسکا مشاہدہ بے حد مفید ہے.