×
Image

اللہ کا خوف - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث اور اقوال اھل علم کی روشنی میں اللہ کے خوف کی اھمیت، فضیلت اور فرضیت بیان کی گئی ھے۔

Image

آخری تقریر - 3 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں علامہ احسان الھی ظھیر صاحب کی آخری تقریر ھے۔

Image

نبی کريم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات - 1 - (اردو)

زير نظر ویڈیو میں قرآن و حدیث کے دلائل سے نبی کريم صلی اللہ علیہ وسلم پر موت آنے کو ثابت کیا گیا ہے اور آپ کو دنیوی زندگی کی طرح قبر میں زندہ ماننے والوں کی گمراھی بیان کی گئی ھے۔

Image

آخری تقریر - 2 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں علامہ احسان الھی ظھیر صاحب کی آخری تقریر ھے۔

Image

پہلا اصول تمہارا رب کون ہے - (اردو)

پہلا اصول تمہارا رب کون ہے

Image

آخری تقریر - 1 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں علامہ احسان الھی ظھیر صاحب کی آخری تقریر ھے۔

Image

کيا مردے بولتے ھیں - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کے دلائل سے ثابت کیا گیا ھے کہ قبر میں دفن شدہ مردے ان کو پکارنے والوں کی پکار نہ سن سکتے ھیں اور نہ ان کی مدد کرسکتے ھیں۔

Image

سیرۃ النبی صلى اللہ علیہ وسلم - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے لے کروفات تک کے حالات بڑے دلنشیں انداز میں بیان کئے گئے ھیں۔ نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضروردیکھیں اورنبی پاک صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے مطابق اپنی زندگی کوڈھالنے کی کوشش کریں.

Image

بدعت کا مفہوم،اور بعض مروجہ بدعات سے تنبیہ - (اردو)

اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ بدعت کا مفہوم بیان کرکے چند مروجہ بدعات سے آگاہ کیا گیا ہے۔

Image

مومن کے اوصاف - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن کے کیا اوصاف ھونے چاھئیں اس کی تفصیل بیان کی گئی ھے۔

Image

اللہ پر ایمان - (اردو)

اللہ پر ایمان

Image

وضو كو توڑنے والی چیزیں - (اردو)

وضو كو توڑنے والی چیزیں