×
Image

مصباح اللغات مکمّل عربی اُردو ڈکشنری - (اردو)

پچاس ہزار سے زیادہ عربی الفاظ کا بہترین مجموعہ ہے جس کو ابو الفضل مولانا عبد الحفیظ بلياوی رحمہ اللہ نے بعض بزرگوں اور طلباء کی شدید خواہش پر المنجد کی طرز پر ترتیب دیا ہےاس ڈکشنری کی ترتیب میں بقول مصنف تاج العروس ، جمہرۃ اللغۃ، أقرب الموارد، قاموس....

Image

اما نت کا مفہوم - (اردو)

امانت کسے کہتے ہیں؟ اسکی کیا اہمیت وفضیلت ہے؟ اسکی کتنی قسمیں ہیں؟ مسلم معاشرے وسماج میں اسکے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ امانت کے کیا تقاضے وضوابط ہیں؟ ان سب کے بارے میں ویڈیو مذکورمیں تفصیلی بیان ہے.نہایت ہی اہم ویڈیو ہے جسے فضیلۃ الشیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی....

Image

ماہ محرّم اور موجودہ مسلمان (ماتم اورماہِ محرّم) - (اردو)

ویڈیو مذکور میں ماہ محرّم کی فضیلت بیان کرکے حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر کی جانے والی گریہ و ماتم, نوحہ خوانی اور بے ہودہ حرکات وغیرہ کے اظہار سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی ہے .نیز حسین رضی اللہ عنہ کے حقیقی قاتلین سے بھی پردہ اٹھایا....

Image

عربی حروف اور قرآن وحدیث کے سیکھنے کا نورانی قاعدہ - 4 - (اردو)

قرآن پاک کو سیکھنے کیلئے اسکے بنیادی قواعد کا سیکھنا ضروری ہے اور یہ بہت ہی آسان ہے اسی چیزکو پیش نظر رکھتے ہوئے آپکی خدمت میں عربی حروف اور قرآن وحدیث کو صحیح طور سے سیکھنے کیلئے "نورانی قاعدے " کا یہ ویڈیو پیش کیا جارہا ہے جو چھوٹے....

Image

عربی بول چال - 50 - (اردو)

عربی زبان اہل جنت اور قرآن کی زبان ہے - دین کو صحیح طور سے سمجھنے کیلئے عربی زبان کا سیکھنا ضروری ہے چنانچہ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے "قرآن اندر اسٹینڈنگ اکیڈمی" حیدرآباد کی جانب سے اردو زبان میں "عربی بول چال " کا یہ ویڈیو اور کتاب....

Image

وجوب حجاب - 5 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ نیز آثار صحابیات سے حجاب کی فرضیت ثابت کی گئی ھے۔

Image

نبی کريم صلی اللہ وسلم کی مکی زندگی - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت سے لے کر مکی دور کے تمام اھم واقعات صحیح تاریخ کی روشنی میں بیان کئے گئے ھیں۔

Image

سلامتی کا گھر جنت - 14 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن و حدیث کی رو شنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلی کیفیت بیان کی گئی ھے۔

Image

نبی اکرم ﷺ اور صحابہ کرام - (اردو)

نبی اکرم ﷺ اور صحابہ کرام

Image

اپنے بچوں کو نمازی کیسے بنائیں؟ ۹۲ مؤثر طریقے - (اردو)

اس کتاب میں بچوں کو نماز کا پابند بنانے کے 92 مختلف طریقے تجربات کی روشنی میں بیان کئے گئے ہیں۔

Image

دعا كی فضیلت - (اردو)

اس ریكارڈنگ میں دعا كی فضیلت و اہمیت كو اجا گر كیا گیا ہے

Image

فوت شُدگان کی جانب سے قُربانی کرنا - (اردو)

سوال : کیا میں اپنے فوت شدہ والدین کی طرف سے قربانی کرسکتاہوں ؟