×
Image

آؤ کامیابی کى طرف - (اردو)

زیرنظرویڈیومیں شیخ عطاء الرحمن سعیدی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں نماز کی اہمیت وفضیلت بیان کرکے اس پرمداومت ومحافظت کرنے کی تاکید کی ہے. اوراسکے اندرسستی ولا پرواہی برتنے سے منع فرمایا ہے. نہایت ہی مؤثرخطاب ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں.

Image

اسلام ہی کیوں ؟ - (اردو)

اسلام ہی کیوں ؟

Image

واقعہ کربلا، حقائق وپس منظر - (اردو)

پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے واقعہ کربلا کے تعلق سے چنداہم نکات پر گفتگو فرمائی ہے جو کربلا کے حقائق وپس منظر کو سمجھنے کے لئے کافی ہیں: 1۔ تاریخ کا اتنا مشہور واقعہ تاریخ سے زیادہ افسانہ کیوں بن گیا؟....

Image

جنت کے مناظر اور اسکے حقدار - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں شیخ عبدالمجیدبن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے جنت کے مناظراور اسکے حقدار سے متعلق نہایت ہی عمدہ گفتگو فرمائی ہے جسمیں مندرجہ ذیل عناصرکو موضوع بحث بنایا ہے:1-جنت کا معنى ومفہوم اور اسکا وجود2-جنت کے مختلف نام 3-جنت اور جنتیوں کے حالات وصفات4-جنت کے درجات ومراتب 4-....

Image

صیامِ رمضان - (اردو)

زير نظر ویڈیو میں روزہ کی اہمیت وفضیلت اور اسکے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.

Image

آدابِ دعا - (اردو)

زير نظر ویڈیو میں دعا کی اہمیت وفضیلت اور اسکے آداب وشرائط کو تفصیلى طور پر بیان کیا گیا ہے.

Image

ہدایت کا مالک صرف اللہ ہے - (اردو)

زير نظر ویڈیومیں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ ہدایت وتوفیق صرف اللہ رب العالمین کے ہاتھ میں ہے اسلئے ہمیں صرف اسی سے ہدایت وتوفیق طلب کرنی چاہئے.

Image

عشرہ ذوالحجہ کے فضائل واحکام - (اردو)

ذو الحجہ کا پہلا عشرہ یعنی اسکے ابتدائی دس دن سال کے سارے دنوں میں سب سے زیادہ برکت والے دن ہیں، انکا مقام ومرتبہ بہت بلند ہے، ان میں نیکیاں کمانے کے متعدّد مواقع ہیں،ان کی فضیلت کے بہت سے دلائل ہیں، کتابچہ مذکور میں شیخ عبدالهادى عبدالخالق مدنى-حفظہ....

Image

محاسبہ نفس - (اردو)

اللہ کے نزدیک سب سے کامیاب وہوشیار وہ شخص ہے جو نفس کا محاسبہ کرتا ہے اور نفسانی خواہشات کی اتباع وپیروی سے باز رھتا ہے تاکہ بروز قیامت محاسبہ الہی سے بچ سکے. ویڈیو مذکورمیں محاسبہ نفس کی طرف دعوت دے کراسکی اصلاح وتزکیے کا حکم دیا گیا ہے.

Image

چند اُصول برائے تربیت اولاد - (اردو)

اس کتابچہ میں تربیت اولاد کے چند مفید واہم اصول بتائے گئے ہیں جن کے مطابق بچوں کی تربیت کرکے ان کی زندگی کوخوشگواروسعادت مند بنایا جاسکتا ہے۔

Image

استخاره - (اردو)

استخارہ کے سلسلہ میں لوگوں کے مابین کافی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں جسکا بنیادی سبب شریعت سے لاعلمی وناواقفیت، اورضمیرفروش علماؤں کا سادہ لوح عوام کے مابین استخارہ کے غیرشرعى طریقہ کو رواج دینا ہے. چنانچہ اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے فاضل مصنف نے زیرنظررسالہ میں استخارہ کا....

Image

زبان کی حفاظت - (اردو)

زبان اللہ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے جس کی اہمیت کا اندازہ وہی شخص لگا سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے، زبان دو دھاری تلوار ہے، اگر اسے خیر وبھلائی کے کاموں میں استعمال کی جائے تو دنیا میں عزت و شرف اور جنت میں....