×
Image

اتحاد ملت - (اردو)

اتحاد کی اہمیت وفوائد کیا ہیں؟ اختلاف کی مضرتیں اور اسکی تباہ کاریاں کیا ہیں؟ اختلاف کی ابتدا کب ہوئی اور اسکے اسباب کیا تھے؟ اور اتحاد کی بنیادیں کیا ہیں؟ ان سب کے متعلق تفصیلی جانکاری حاصل کریں ویڈیو مذکور میں.

Image

تعویذ گنڈہ کی شرعی حیثیت - (اردو)

تعویذ گنڈہ کی شرعی حیثیت: زیر نظر پمفلٹ میں جھاڑ پھونک،تعویذ گنڈہ اور پریم منتر کی شرعی حیثیت کو اختصار کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔

Image

مختصر ترجمہ و تفسير سورہ فاتحہ و قصار سور - (اردو)

یہ كتابچہ دراصل امام ابن باز رحمہ اللہ کے شہرت یافتہ، مفید ترین رسالہ الدروس المهمة لعامة الأمة پر شىخ أ.د/ عبدالرزاق عبدالمحسن العباد البدر حفظہ الله کی شرح سے درس اوّل کا اردو ترجمہ ہے

Image

بدعت کی تباہ کاریاں - (اردو)

بدعت کی تباہ کاریاں: زیر نظر پمفلٹ میں سنّت کی اہمیت اور بدعت کی شناعت اور اس کی تباہ کاریوں کا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا گیا ہے۔

Image

یہ در،یہ آستانے - (اردو)

زیرنظرکتاب "یہ در،یہ آستانے" دراصل آپ بیتی ہے ایک ایسے شخص کی جو تیس سال سے زائد عرصہ تک شرک وبدعت اور اوہام و خرافات کے بحر بیکراں میں غرق ،حیران وسرگرداں رہا...بالآخرایک دن سفینہ توحید پرسوار ہوکر ساحل حق و نجات سے ہمکنار ہوا...پھر اپنے اس سفرنامہ توحید کو....

Image

قبر پرستی دنیا میں کیسے پھیلی؟ - (اردو)

زیر نظرکتابچہ میں دنیا میں قبرپرستی پھیلنے کے اسباب ووجوہات ذكر کئے گئے ہیں اور اس فتنہ عظیمہ سے روکنے کے وسائل وذرائع بیان کیے گئے ہیں. یہ کتابچہ جہاں عام اورکم پڑھے لکھے لوگوں کیلئے عقیدہ کی مضبوطی کا باعث بنے گا وہیں یہ واعظین کیلئے بھی ایک نایاب....

Image

تفسیر سورة الزلزال - (اردو)

زیر نظر ویڈیو سورہ زلزال کی تفسیر پرمشتمل ہے.

Image

سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں - (اردو)

سنت کے نور اور بدعت کی تاریکیوں کے سلسلہ میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے جسمیں سنت کے مفہوم اور اہل سنت کے نام کی وضاحت کی گئی ہے, اور یہ کہ سنت ہی مطلق نعمت ہے , نیز سنت اور اہل سنت کے مقام اور ان کی علامتوں کی....

Image

یہ ہیں رحمت دو عالَم صلی اللہ علیہ وسلم - (اردو)

یہ ہیں رحمت دو عالَم صلی اللہ علیہ وسلم : زیر نظر پمفلٹ میں سرورکائنات رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پاک کا مختصرتذکرہ کیا گیا ہے۔

Image

قرآن کریم کی فضیلت اور حقوق - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے قرآن کریم کی فضیلت واہمیت اور امت پر اسکے عظیم حقوق کو اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے، نہایت ہی مؤثر ووقیع خطاب ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں۔

Image

ابراہیم علیہ السلام کی زندگی مثالی کیوں؟ - (اردو)

ویڈیو مذکور میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب حفظہ اللہ نے امام المؤحدین،ابو الانبیاء ،اللہ کے خلیل سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کے ان گوشوں اور پہلؤوں کا تذکرہ کیا ہے جس نے انہیں امت محمدیہ کے لئے قابل اسوہ ونمونہ بنادیا۔