×
Image

ہار جیت کا اصلی دن - (اردو)

ہار جیت کا اصلی دن حساب و کتاب ہوگا, اس مضمون ميں قیامت کے عقلی دلائل, قرآن وحدیث میں وارد قیامت کی ہولناکی اور عقیدہ شفاعت کا تذکرہ ہے, نیز انسان کو موت کا مراقبہ کرنے اور آخرت کی تیاری کرنے کی دعوت دی گئی ہے.

Image

جهنم کے اوصاف - (اردو)

زیرنظرسی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جہنم کے اوصاف کا تفصیلی ذکرپیش ہے.بہت ہی مفید بیان ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

ہم حج کیسے کریں؟ - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے حج وعمرہ کی فضیلت، اسکے آداب وشروط ،اور طریقے کو نہایت ہی عمدہ اور عام فہم اسلوب میں پیش کیا ہے حجاج ومعتمرین کیلئے اسکا مشاہدہ بے حد مفید ہے.

Image

غیراسلامی شادی کی رسومات - (اردو)

ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں غیراسلامی شادی کی رسومات سے متعلق چند اہم مسائل کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کئے گئے ہیں ضرورمشاهده فرمائیں.

Image

فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 8 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔

Image

جنّت اور اسکی نعمتوں کا بیان - (اردو)

جنت کیا ہے؟ اسکا کیا معنى ومفہوم ہے؟ کیا جنت آج بھی موجود ہے؟ جنت کے منکرین کون ہیں؟جنت کی کیفیت اور اسکی نعمتیں کیا ہیں ؟سی ڈی مذکور میں ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات کا ذکر ہے.

Image

فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 7 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔

Image

تبلیغی جماعت [ عقائد، افکار، نظریات اور مقاصد کے آئینہ میں ] - (اردو)

زیر نظر کتاب میں تبلیغی جماعت کے عقائد, افکار, نظریات اور مقاصد کی نقاب کشائی کی گئی ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.

Image

قرآن حکیم سے فائدہ اٹھانے کی پانچ شرائط - (اردو)

ایمان حاصل کرنے کا اصل ذریعہ قرآن حکیم ہے لیکن اس مقصد کے لیے قرآن کی تلاوت کے کچھ آداب وشرائط ہیں جن کا لحاظ کرنا ضروری ہے, اس مضمون میں انہی آداب وشرائط کا تذکرہ ہے.

Image

جنّت کے اوصاف - (اردو)

زیرنظر سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت ’ اسکی نعمتوں’ اور جنّیتوں کے اوصاف کا نہایت ہی عمدہ تذکرہ پیش ہے. ضرور مستفید ہوں.

Image

رمضان المبارک کے فضائل واحکام - (اردو)

زیر نظر کتاب ’’رمضان المبارک کے فضائل واحکام‘‘مشہورمحدّث عبید اللہ رحمانی مبارکپوری رحمہ اللہ کی تالیف لطیف ہے۔ اس میں ماہِ رمضان کے فضائل واحکام نہایت آسان اورعام فہم انداز میں مختصراورجامع طورپر بیان کئے گئے ہیں۔ حافظ ندیم اظہر حفظہ اللہ نے کتاب کی تخریج وتحقیق اوروضاحت طلب مقامات....

Image

تفسیر قرآن پارہ نمبر: 22 - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ جلال الدین قاسمی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے نہایت ہی آسان وعام فہم اسلوب میں اختصار کے ساتھ پورے قرآن کریم کی تفسیر وتوضیح فرمائی ہے۔