×
Image

حياة امام احمد بن حنبل رحمة الله عليه - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی سیرت کوتفصیل سے پیش کیا گیاہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 3 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔

Image

وضو اور نماز کا نبوی طریقہ - (اردو)

یہ ایک مفید کتابچہ ہے جس میں مؤلف _جزاہ اللہ خیرا_ نے وضو اور نماز کا نبوی طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں بیان کیا ہے، وضو اور نماز کو شروع سے اخیر تک مرتب انداز میں ذکر کیا ہے، کتاب کے اندر وضو کے فضائل‘ اس کا طریقہ‘ نواقضِ....

Image

دُعا نہ قبول ہونے کے اسباب - (اردو)

دعاکی عدم قبولیت کے اسباب میں سے ایک اہم سبب مال حرام کا استعمال کرنا ہے،اس درس میں مال حرام کی شناعت وقباحت کا تذکرہ کرکےجائزوحلال رزق کے کھانے کا حکم دیا گیا ہے۔نیزدعا کے چند اہم شرائط وآداب کوبھی اختصارکے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔(مقرّر:شہاب الدین مدنی ۔حفظہ اللہ۔)

Image

طلاق - (اردو)

اسلام نے مرد وبیوی کے درمیان ناچاقی واختلاف پید ا ہونے پر کیا رہنمائی فرمائی ہے؟ شرعی طلاق کیا ہے؟ کیا تین طلاق تین شمار ہوتی ہے؟ خلع کا حق کس کو حاصل ہے؟ حلالہ کا شرعی طریقہ کیا ہے ؟ ان سب مسائل سے متعلق تفصیلى جانکاری حاصل کریں....

Image

کیا ماہِ صفر ماہِ نحوست ہے؟ - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ عبد الاحد نذیر۔حفظہ اللہ۔ نے حدیث (لا عدوة ، ولا طيرة، ولا هامة, ولا صفر) کی مختصر ومفید شرح فرمائی ہے۔

Image

ذہنی پریشانی( Depression) سے کیسےنجات پائیں؟ - (اردو)

ذہنی پریشانی( Depression) سے کیسےنجات پائیں؟: آج کے دور میں انسان جتنی مادّی ترقی کرتا چلا جارہا ہے اتنا ہی طرح طرح کے مسائل میں گھرتا چلا جارہا ہے۔ آج کے دور میں انسان کو پیش آنے والی پریشانیاں یا بیماریوں میں سے ایک اہم ترین بیماری جسے آپ روحانی....

Image

سيرت امام ابوداود سجتاني رحمة الله عليه - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں امام ابوداود سجستانی رحمة اللہ علیہ کی سیرت کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 2 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔

Image

اولاد کی اسلامی تربیت - (اردو)

زیرنظرکتاب میں اولاد کی اسلامی تربیت کے اصول وآداب کوقرآن وسنت کے آئینہ میں تفصیلى طورپربیان کئے گئے ہیں نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرورپڑھیں اوربچوں کواسلامی تربیت سے آراستہ کریں.

Image

امام كعبہ کا پیغام پاکستان اوردنیا کے سارے مسلمانوں کے نام - (اردو)

اس فیدیو میں مركزى جميعت اهل حديث پاکستان کی سلف صالحین کے منہج کے مطابق اسلامی خدمت کوسراہا گیا ہے ساتہ ہی ساتہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو کتاب وسنت پرقائم سلفی منہج کواپنانے اوراسے حرزجان بنانے کی تاکید کی گئی ہے .

Image

جنّٰتُ النعیم - (اردو)

اس مضمون میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت کے اوصاف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ کرکے دلوں میں اس کا شوق ابھارا گیاہے, نیز یہ جنت کیسے حاصل ہوگی اس کا نسخہ بھی تجویز کیا گیاھے.