×
Image

قصص الأنبياء - (اردو)

زیر نظر کیسٹ میں تخلیق کائنات اور تخلیق آدم سے لیکر عیسى علیہ السلام تك کے حقیقی واقعات وقصے بیان کئے گئے ہیں- نیز آخر میں رحمت عالم صلى اللہ علیہ وسلم اور امہات المؤمنین کی سیرت و واقعات کو مزید تفصیل سے بیان کیا گیا ہے. نہایت ہی مفید....

Image

اس کتاب کے لکھنے میں اس رسالہ کی پچاس سے زیادہ شروحات کی طرف رجوع کیا گیا ہے۔ - (اردو)

اس کتاب کے لکھنے میں اس رسالہ کی پچاس سے زیادہ شروحات کی طرف رجوع کیا گیا ہے۔

Image

سيرت امام محمد بن اسماعيل بخاري رحمة الله عليه - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں امام المحدثین محمد بن اسماعیل بخاری رحمة اللہ علیہ کی سیرت کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 1 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔

Image

قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 6 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی چھوٹی نشانیوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔

Image

امام كعبہ کا پیغام پاکستان اوردنیا کے سارے مسلمانوں کے نام - 5 - (اردو)

اس فیدیو میں مركزى جميعت اهل حديث پاکستان کی سلف صالحین کے منہج کے مطابق اسلامی خدمت کوسراہا گیا ہے ساتہ ہی ساتہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو کتاب وسنت پرقائم سلفی منہج کواپنانے اوراسے حرزجان بنانے کی تاکید کی گئی ہے .

Image

برصغيرپا ک وہند میں اشاعت اسلام کیوں اورکیسے؟ - (اردو)

برصغیرپاک وہند میں اسلام کی اشاعت کیوں اورکیسے ہوئی؟ ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کریں عالم اسلام کے مشہورداعی ومؤرخ فضیلۃ الشیخ عبد الحمید رحمانی حفظہ اللہ کی زبان میں نہایت ہی علمی وتاریخی ویڈیوہے ضررودیکھیں اوردعائیں دیں.

Image

شرعى مسائل ميں شرط لگانے كا حكم - (اردو)

شرعى علم كا مذاكرہ اور مطالعہ كرتے وقت بعض طلباء شرط ركھتے ہيں كہ جو بھى كسى مسئلہ ميں غلطى كريگا وہ غلطى كى تصحيح كرنے والے كو ايك كتاب خريد كر ديگا، تو كيا يہ حلال ہے ؟

Image

سيرت امام مسلم رحمة الله عليه - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں امام مسلم رحمة اللہ علیہ کی سیرت کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

قرآن خوانی اور ایصال ثواب کی شرعى حیثیت - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں قرآن خوانی اورایصال ثواب کی شرعی حیثیت بیان کی گئی ہے .نہایت ہی عمدہ بیان ہے ضرور دیکھیں اور قرآن خوانی جیسی رائج بدعت سے اجتناب کریں.

Image

فتنہ انکار حدیث - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں منکرین حدیث کی قلعی کھولی گئی ھے۔

Image

قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 5 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی چھوٹی نشانیوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔