×
Image

طہارت کے مسائل - (اردو)

طہارت کے مسائل: اسلامی تعلیمات کو نگاہ میں رکھتے ہوئے یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اسلام دراصل طہارت وپاکیزگی کادین ہے ۔چنانچہ ایک طرف تو اسلام میں فکر وعقیدہ کی آلائشوں سے پاک صاف رہنے کی تاکید کی گئی ہے یعنی کفروشرک کے بجائے عقیدہ توحید کو اپنانے....

Image

حجِّ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم - (اردو)

زیر تبصرہ کتاب ’’حج نبوی‘‘ محد ث العصر علّامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی حج کےموضوع پر جامع ترین کتاب ’’ صفۃ حجۃ النبی ﷺ منذ خروجہ من المدینۃ الیٰ رجوعہ‘‘ یا’’حجة النبي صلى الله عليه وسلم كما رواها عنه جابر رضي الله عنه‘‘کا سلیس اردو ترجمہ ہے ۔اس....

Image

ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام بحیثیت والد - (اردو)

اللہ رب العزّت کے امّت اسلامیہ پر ان گنت احسانات میں سے ایک یہ ہے کہ اس نے اپنی کتاب عزیز قرآن مجید اور سنّت مصطفیٰﷺ میں اپنے خلیل ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بحیثیت والد سیرت مطہّرہ کو ہمیشہ ہمیش کے لیے محفوظ فرمادیا ہے جو کہ راہ نمائی....

Image

فتاوى ارکانِ اسلام (عقائد عبادات اوردیگراحکام ومسائل پرتحقیقی فتاوى) - (اردو)

پیشِ نظر فتاوى میں عقائد وعبادات کے بارے میں مخصوص سوالات اورمشکلات کے ایسے جواب فراہم کئے گئے ہیں ،جن سے کتاب وسنت اورادلّہ شرعیہ کا موقف نمایاں ہوکرسامنے آجاتا ہے- کتاب کا اسلوب سوال وجواب کے مفید طریق کوپیش کرتا ہے- اس سے پڑھنے اور سمجھنے والا ایک خاص....

Image

اللہ کہاں ہے؟ - (اردو)

اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات کے بارے میں لوگوں کے مختلف نظریات پائے جاتے ہیں ،بعض کا کہنا ہے کہ اللہ ہمارے دل میں ہے، بعض کا کہنا کہ اللہ ہر جگہ موجود ہے، تو بعض کا کچھ اور کہنا ہے لیکن دراصل اللہ کہاں ہے؟ کیا وہ اپنی ذات....

Image

رياض الاخلاق - (اردو)

کتاب\”ریاض الاخلاق\” کے مصنف اخبار\”اہلحدیث\” کے مشہورمقالہ نگارمولانا حکیم محمد صادق سیالکوٹی ہیں-کتاب واقعی اسم بامسّمى ہے علم اخلاق پربے شمارکتابیں نئے اورپرانے زمانہ میں لکھی جاچکی ہیں- جن میں سے بعض نے اچھی شہرت پائی ہے-مگراس کتاب میں جوخوبی ہم دیکھتے ہیں-وہ دوسری کتابوں میں بہت کم نظرآتی ہے-مصنف....

Image

دعا کے مسائل - (اردو)

دعا کے مسائل: پیش نظر کتاب "سلسلہ تفہیم السنہ" کی ساتویں پیشکش ہے جس میں شیخ محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے قرآن وسنت کی روشنی میں دعا کی اہمیت وفضیلت، اسکے آداب وشرائط، ادعیہ ماثورہ اور غیرماثورہ وغیرہ کو نہایت ہی تفصیل سے پیش کی ہے۔ دعا کے موضوع....

Image

قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے؟ - (اردو)

بُرج اور ستارے حقيقت كيا ہے؟: “اسوقت لاالہ الا اللہ کہنے والى قوم میں نجوم پرستى عروج پرہے- "آپکا سٹارکون سا ہے" "ستاروں کی روشنى میں آپکا دن/ ہفتہ کیسے گزرے گا" (zodiac-horoscope) جیسے جملے ہرجگہ سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں- تاریخ پیدائش یا نام کے پہلے حرف سے....

Image

فضائل قرآن مجید - (اردو)

زیر نظر کتاب میں قرآنی فضائل کا تفصیلی ذکر ہے اور اس بات کی پر زیادہ زور دیا گیا ہے کہ ہمیں قرآن سے ہمیشہ رشتہ جوڑے رہنا چاہئے، کیونکہ اسی سے ہمیں دنیا وآخرت میں سرخروئی وسعادت حاصل ہوسکتی ہے۔

Image

جنت کا بیان - (اردو)

جنّت کا بیان: زیر نظر کتاب میں جنت اور اس کی نعمتوں کا تفصیلی طور پر تذکر ہ کیا گیا ہے۔

Image

توحید اورہم - (اردو)

زیر نظر کتاب میں اللہ کےبارے میں مذاہب باطلہ کا تصور, وسیلہ کی حقیقت اوراسکا طریقہ, معجزہ وکرامت میں فرق اور سفارش کے مستحقین وغیرہ کے بارے میں مدلل اور تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے.

Image

یہ نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے؟ - (اردو)

یہ نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے؟: اس کتاب میں بشریت انبیاء، حیات النبیﷺ، علم غیب، سماع موتیٰ، ندائے غیراللہ، مشرکین کے معبود، اور ان کے شرک کی حقیقت وغیرہ جیسے عقائد اور مسائل پر دوٹوک اور فیصلہ کن گفتگو کرتے ہوئے بریلوی دلائل کا جواب....