×
Image

معجزہ معراج النبی صلى اللہ علیہ وسلم قرآن وحدیث کی نظرمیں - (اردو)

مشاہدین کرام! عام طورسے لوگ واقعہ اسراء ومعراج کے سلسلے میں افراط وتفریط کا شکارہیں اوراس سلسلے میں بہت ساری ضعیف وموضوع روایات اورباطل افسانے وقصص کا سہارا لے کرواقعہ اسراء ومعراج کی اصل حقیقت کو عوام سے پوشیدہ رکھا جاتا ہے. ویڈیومذکورمیں فاضل خطیب شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی....

Image

اسلامی حقوق وآداب - (اردو)

قارئین کرام! ادب وہ قیمتی جوہر اور گراں مایہ گوہرہے جو انسان کو اخلاق حمیدہ کے اپنانے اور اعمال قبیحہ کے ترک کرنے پرآمادہ کرتا ہےـ ادب ہی وہ ظاہری دلیل ہے جس کے ذریعہ انسان کی عقلمندی وہوشیاری کا فیصلہ کیا جاتا ہےـ ادب آدمی کو معنوی حسن وجمال....

Image

استخاره - (اردو)

استخارہ کے سلسلہ میں لوگوں کے مابین کافی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں جسکا بنیادی سبب شریعت سے لاعلمی وناواقفیت، اورضمیرفروش علماؤں کا سادہ لوح عوام کے مابین استخارہ کے غیرشرعى طریقہ کو رواج دینا ہے. چنانچہ اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے فاضل مصنف نے زیرنظررسالہ میں استخارہ کا....

Image

كھانے پینے کے آداب قرآن مجید اور صحیح احادیث کی روشنى میں - (اردو)

کھانا پینا اللہ تبارک وتعالى کی ایک عظیم نعمت ہے، جس پر ہمیں اللہ کا شکریہ اداکرنا ضروری ہے.اوراللہ کی شکرگزارى کا طریقہ يہ ہے کہ کھانے پینے کے معاملہ میں ہم ان آداب کو بجالائیں جسکی تعلیم اسنے اپنے آخرى رسول محمد صلى اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ ہم....

Image

غلو كے کرشمے - (اردو)

غلو کے کرشمے: اس کتاب کے اندر غلو کے مفہوم ،اسکی تاریخ ،اسکے انتشارکے اسباب اور اس سے بچنے کے وسائل وغیرہ سے متعلق قرآن وسنت کی روشنى میں نہایت ہی عمدہ روشنى ڈالی گئی ہے.

Image

محاسبہ نفس - (اردو)

اللہ کے نزدیک سب سے کامیاب وہوشیار وہ شخص ہے جو نفس کا محاسبہ کرتا ہے اور نفسانی خواہشات کی اتباع وپیروی سے باز رھتا ہے تاکہ بروز قیامت محاسبہ الہی سے بچ سکے. ویڈیو مذکورمیں محاسبہ نفس کی طرف دعوت دے کراسکی اصلاح وتزکیے کا حکم دیا گیا ہے.

Image

خصالِ فطرت - (اردو)

ویڈیو مذکور میں فطرت کا مفہوم’ فطرت کی اقسام(1-فطرت علمی :باطنی طہارت-2-فطرت عملى:جسمانی طہارت)’خصالِ فطرت یا سننِ فطرت کواختیار کرنے کے فوائد وثمرات ,اور اس میں کوتاہی برتنے کے نقصانات وغیرہ کو کتاب وسنت کے آئنے میں تفصیلی طور پر بیان کیا گیا ہے خصال فطرت کے موضوع پر نہایت....

Image

فرقہ ناجیہ کا منہج - (اردو)

زير نظر ویڈیو میں نجات پانی والی جماعت کے اصول ومنہج کو کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی طورپر بیان کیا گیا ہے.

Image

مسجد اور مسلمان - (اردو)

ویڈیو مذکور میں اسلام میں مساجد کی اہمیت وفضیلت بیان کرکےاسمیں عبادت وغیرہ کے سلسلے میں پائی جانے والی کوتاہی کا تفصیلی تذکرہ کیا گیا ہے.

Image

صیامِ رمضان - (اردو)

زير نظر ویڈیو میں روزہ کی اہمیت وفضیلت اور اسکے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.

Image

آدابِ دعا - (اردو)

زير نظر ویڈیو میں دعا کی اہمیت وفضیلت اور اسکے آداب وشرائط کو تفصیلى طور پر بیان کیا گیا ہے.

Image

ہدایت کا مالک صرف اللہ ہے - (اردو)

زير نظر ویڈیومیں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ ہدایت وتوفیق صرف اللہ رب العالمین کے ہاتھ میں ہے اسلئے ہمیں صرف اسی سے ہدایت وتوفیق طلب کرنی چاہئے.