×
Image

تبلیغی جماعت [ عقائد، افکار، نظریات اور مقاصد کے آئینہ میں ] - (اردو)

زیر نظر کتاب میں تبلیغی جماعت کے عقائد, افکار, نظریات اور مقاصد کی نقاب کشائی کی گئی ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.

Image

جنّت کے اوصاف - (اردو)

زیرنظر سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت ’ اسکی نعمتوں’ اور جنّیتوں کے اوصاف کا نہایت ہی عمدہ تذکرہ پیش ہے. ضرور مستفید ہوں.

Image

فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 6 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔

Image

جَہنّمیوں کے اوصاف - (اردو)

سی ڈی مذکور میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جہنم ’ اسکی عذاب’ اور جہنمیوں کے اوصاف کا تفصیلی تذکرہ کیا گیا ہے.بہت ہی مفید بیان ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

كيا خُود كُشى تمام پریشانیوں کاحل ہے؟ - (اردو)

ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں خودكشى اور اسكى خطرناكى سے متعلق چند اہم مسائل کتاب وسنت کی روشنى میں پیش کئے گئے ہیں ضرورمشاهده فرمائیں.

Image

سیرت ام المومنین خدیجہ رضی اللہ عنہا - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں ام المومنین خدیجہ رضی اللہ عنہا کی سیرت کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 5 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔

Image

قيامت کی بڑی نشانیاں - (اردو)

سی ڈی مذکور میں احادیث صحیحہ کی روشنی میں قيامت کی دس عظیم نشانیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جنکا ظہور قرب قیامت ہو گا . بہت اہم بیان ہے ضرور مستفید ہوں.

Image

قرآن مجید پراعتراضات کے جوابات - (اردو)

زیرنظرویڈیو میں حافظ ارشد بشير مدنی- حفظہ اللہ - نے قرآن مجید سے متعلق غیر مسلموں کی طرف سے کئے گئے اعتراضات کا تشفی بخش اورمُسکِت جواب دیا ہے۔

Image

فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 4 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔

Image

قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 7 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی چھوٹی نشانیوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔

Image

فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 3 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔