×
Image

صفرکا مہینہ اور بدشگونی - (اردو)

صفرکا مہینہ اور بدشگونی: ماہِ صفرسے نحوست پکڑنا اہل جاہلیت کا عقیدہ ہےجسےآج سے چودہ سوسال پہلے ہی اسلام نے مکمل طورسے باطل قراردیدیا تھا، لیکن افسوس شرعی علم سے جہالت اورشریعت سے دوری کی وجہ سے یہ عقیدہ دوبارہ مسلم سماج میں درآیا اوراس میں مزید توسًع پیدا ہوگیا۔....

Image

اسلام کا نظامِ امن وسلامتی - (اردو)

اس دنیا میں انسانوں کے مختلف طبقات میں چھوٹے سے لیکر بڑے تک ،بچے سے لیکر بوڑھے تک،ان پڑھ جاہل سے لیکر ایک ماہر عالم اور بڑے سے بڑے فلاسفر تک،ہر شخص کی جد وجہد اور محنت وکوشش میں اگر غور سے کام لیا جائے تو ثابت ہو گا کہ....

Image

خطبات علامہ احسان الٰہی ظہیر - (اردو)

’’او میری امت کے جوانان رعنا، او میری قوم کے سپوتو! اٹھو آج تمھارے مسلک اور تمھاری جماعت کو تمھاری ضرورت ہے۔ کس کے لیے؟ حق کی علمبرداری کے لیے! ملک میں کتاب و سنت کی عملداری کے لیے! ملک میں کتاب و سنت کی علمداری کے لیے! شرک و....

Image

خُطباتِ جُمعہ انتخاب اسلامی خطبات - (اردو)

خُطباتِ جُمعہ انتخاب اسلامی خطبات: اسلامی تعلیمات کی دعوت وتبلیغ اور فروغ کے لئے خطبہ جمعہ کو ہمیشہ سے ایک مرکزی مقام حاصل رہا ہے۔ہفتہ واراجتماع اور اس میں عوام الناس کی بڑی تعداد میں شرکت کے باعث علماء کرام بھی اس کے لئے خصوصی اہتمام فرماتے ہیں۔بعض علماء کرام....

Image

خُطباتِ حرمین(خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ) - (اردو)

خُطباتِ حرمین(خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ):حرمین شریفین کے اس زرّیں سلسلہ میں ’’خطبات جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ جلد دوم ‘‘ قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہم فخروسعادت محسوس کررہے ہیں،خطباتِ جمعہ کا یہ مجموعہ حرم نبوی کی درج ذیل نامورخطباء پرمشتمل ہے:(1۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعلی بن عبد الرحمن الحذیفی....

Image

خُطباتِ حرمین(خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ، سن 1422ھ) - (اردو)

خُطباتِ حرمین(خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ،سن 1422ھ) : خطباتِ حرمین شریفین کے اس زرّیں سلسلہ میں’’ خطبات جمعہ مکہ مکرمہ سن1422ھ‘‘ قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہم فخروسعادت محسوس کررہے ہیں،خطبات جمعہ کا یہ مجموعہ حرم مکّی کی درج ذیل نامورخطباء پرمشتمل ہے:1۔عزت مآب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمن....

Image

جہنّم کا بیان - (اردو)

جہنم کا بیان: پیش نظر کتاب میں جہنم کی ہولناکیوں اور عذاب کو نہایت ہی آسان اور عام فہم اسلوب میں پیش کیا گیا ہے تاکہ جہنم کی ہولناکی سے لوگ ڈر کر جہنمی اعمال کے ارتکاب سے باز آجائیں اور جنت کے حقدار بن سکیں۔

Image

تذکرۃ المحدثین - (اردو)

تذکرۃ المحدّثین: آسمانِ علم کے آفتابوں،ماہتابوں،روشن ستاروں اورگُلستانِ حدیث کے مہکتے گُلابوں کا رُوح پَرور دِلآویز اورایمان افروز تحقیقی تذکرہ۔ یہ کتاب تین حصّے پر مشتمل ہے: حصّہ اوّل میں دوسری صدی کے آخرسے لے کرچوتھی صدی ہجری کے اوائل تک کے اکثرمشہوراورصاحبِ تصنیف محدثین کرام کے حالات وسوانح اوران....

Image

مقالاتِ محرّم - (اردو)

مقالاتِ محرّم : واقعہ کربلا تاریخِ اسلام کا ایک ایسا سلگتا موضوع ہے جس کی حدّت چودہ سو سال گزرجانے کے بعد آج بھی محسوس کی جارہی ہے۔ قصائد وحکایات کی دنیا میں تو یہ بہت سہل عنوان ہے اور اس حوالے سے خود ساختہ کہانیوں پر مشتمل بے شمار....

Image

الفقہ الاسلامی وادلّتہ - (اردو)

الفقہ الاسلامی وادلّتہ:دور حاضر کے فقہی مسائل، ادلّہ شرعیہ، مذاہب اربعہ کے فقہاء کی آراء اوراہم فقہی نظریات پرمُشتمل دورجدید کے عین تقاضوں کے مطابق عالم اسلام کے نامور عالمِ دین، ماہرقانون ،ادیب، انشاپرداز ونثرنگار، پروفیسر وہبہ زحیلی حفظہ اللہ کا مرتّب کردہ چھ ضخیم جلدوں وگیارہ حصّوں پر مشتمل....

Image

واقعہ کربلا اور ا سکا پس منظر ایک نئے مطالعے کی روشنی میں - (اردو)

واقعہ کربلا اور ا سکا پس منظر ایک نئےمطالعے کی روشنی میں: نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے جس کی مذمت بہرآئینہ ضروری ہے۔ لیکن اس بنیاد پر ماتم، سینہ کوبی اور سبّ و شتم کا بازار گرم کرنے کی بھی کسی طور تائید....

Image

مناسک حج (امام ابن تیمیہ الحرّانیؒ وامام محمد اسماعیل صنعانیؒ) - (اردو)

زیرنظر کتاب "مناسک حج"شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کی شاندار تصنیف ہے۔جس کا اردو ترجمہ مولانا عبد الرحیمؒ ناظم مکتبہ علوم مشرقیہ دار العلوم پشاورنے کیا ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں حج کے متعلقہ تمام مسائل اوراس دوران پڑھی جانے والی دعائیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جمع کر....