×
Image

اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ - (اردو)

زیر مطالعہ کتاب در اصل محمد حنیف شاہد کی کتاب " Why Islam is our choice " کا اردو ترجمہ ہے-جس میں مصنف نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے قبول اسلام کے حوالہ سے واقعاتِ زندگی، تجربات، سابقہ عقائد، اسلام کے بارے میں تاثرات اور....

Image

اسلام میں انسانی حقوق اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات - (اردو)

زير مطالعہ کتاب میں پروفیسر سلیمان بن عبد الرحمن الحقیل - حفظہ اللہ - نے غیرمسلم مفکرین اور مستشرقین کی جانب سے اسلا م کے نظام حدود وتعزیرات کے سلسلے میں پیدا کئے جانے والے شکوک وشبہات اورباطل اعتراضات کا علمی پوسٹ مارٹم کیا ہے. نیز وضعی قوانین اورشرعی قوانین....

Image

کبیرہ گناہ کیا ہیں؟ - (اردو)

کبیرہ گناہ:یہ ایسے بڑے گناہ ہیں جو صرف سچی توبہ سے ہی معاف ہوسکتے ہیں.اگرگناہ کسی انسان کے حق سے متعلق نہیں ہے تو،توبہ کی تین شرائط ہیں:1-جس گناہ میں انسان ملّوث ہے اس سے باز آجائے 2-کئے ہوئے گناہ پرندامت وشرمندگی ہو 3-آئندہ اس گناہ کو کبھی نہ کرنے....

Image

خوشگوار زندگی کے اصول - (اردو)

زیر نظر کتاب میں خوشگوار زندگی گزارنے کے تقریباً بارہ اصول وضوابط بیان کئے گئے ہیں جن کو اپنا کر انسان سعادت وخوش بختی کی زندگی گزار سکتا ہے اور آخرت میں جنت الفردوس کا مستحق ہوسکتا ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ فرمائیں .

Image

فلاح کی راہیں - (اردو)

ہر مسلمان اس بات کا متمنّى ہے کہ اسے دنیا وآخرت میں فلاح وفوز اور کامیابی وکامرانی حاصل ہو یہ تمنا کیونکر پوری ہوسکتی ہے؟ اس کا مختصرترین جواب یہ ہے کہ اللہ تعالى اور اسکے رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اطاعت وفرمانبرداری میں’ اور یہ اطاعت عقائد’ عبادات’....

Image

نمازِ وتر و تہجّد (قرآن و حدیث اور اقوالِ ائمہ کی روشنی میں) - (اردو)

یہ رسالہ در اصل مصنف کی مستقل کتاب ‘‘ نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع وتر وتہجد وجمعہ’’ کا ایک حصّہ ہے جسے قارئین کے استفادہ کیلئے الگ طور سے شائع کرکے انٹرنٹ پر نشر کیا گیا ہے تاکہ دنیا بھر کے مختلف حصوں میں رہنے والے مسلمان بھائی نمازِ وتر....