×
Image

پُر فِتن دَور میں سنّت نبوی پر کار بند رہنے کی فضیلت - (اردو)

سوال:آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:(مَن تمسَّك بسنّتي عندَ فسادِ أمّتي له أجرُ مائةِ شهيد(’’جس شخص نے میری امت میں فساد بپا ہونے کے وقت بھی میری سنت کو تھام کر رکھا اس کیلئے سو شہیدوں کا ثواب ہے‘‘ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ اور اگر صحیح ہے....