×
Image

70 سچے اسلامى واقعات - (اردو)

فی زمانہ جبکےبچے بڑے جھوٹے اورلغو افسانوں ،ناولوں اورکہانیوں کے قصوں میں گرفتارنظرآتےہیں ،ایسی کتابوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے،جس میں سچے واقعات بیان کئے گئے ہوں ۔جنہیں پڑھ کرعمل کاجذبہ بیدارہو۔ زیرنظرکتاب میں سیرت نبوی اورتاریخ اسلام سے ایسے ہی 70 واقعات کا انتخاب پیش کیاگیاہے ،جن کےمطالعہ سے....

Image

تذکرۃ المحدثین - (اردو)

تذکرۃ المحدّثین: آسمانِ علم کے آفتابوں،ماہتابوں،روشن ستاروں اورگُلستانِ حدیث کے مہکتے گُلابوں کا رُوح پَرور دِلآویز اورایمان افروز تحقیقی تذکرہ۔ یہ کتاب تین حصّے پر مشتمل ہے: حصّہ اوّل میں دوسری صدی کے آخرسے لے کرچوتھی صدی ہجری کے اوائل تک کے اکثرمشہوراورصاحبِ تصنیف محدثین کرام کے حالات وسوانح اوران....

Image

تاریخ خانہ کعبہ - (اردو)

تاریخ خانہ کعبہ:اپنے موضوع پر یہ اردو میں پہلی کتاب ہے۔ اگرچہ اس کتاب میں خانہ کعبہ یا مسجد حرام کی مکمل تاریخ نہیں لکھی گئی۔ البتہ بہت سی باتیں بطور مناسبت ذکر کی گئی ہیں۔ خانۂ کعبہ اور مسجد حرام کے حدود اور ان اضافوں کا تذکرہ بھی کیا....

Image

مقالاتِ محدًث مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ - (اردو)

مقالاتِ محدًث مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ: یہ ایک حقیقت ہے کہ برصغیرپاک وہند میں علم حدیث کی تاریخ تب تلک تشنہ تکمیل رہے گی جب تک علامہ محمد عبد الرحمن محدّث مبارک پوریؒ کا ذکرخیرنہ ہو۔ آپ اپنے وقت کے بہت بڑے محدّث،مفسّر،محقّق،مفتی،ادیب اورنقّاد تھے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے انہیں....

Image

واقعہ کربلا اور ا سکا پس منظر ایک نئے مطالعے کی روشنی میں - (اردو)

واقعہ کربلا اور ا سکا پس منظر ایک نئےمطالعے کی روشنی میں: نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے جس کی مذمت بہرآئینہ ضروری ہے۔ لیکن اس بنیاد پر ماتم، سینہ کوبی اور سبّ و شتم کا بازار گرم کرنے کی بھی کسی طور تائید....

Image

تاریخِ مِلّت - (اردو)

تاریخ عالَم قبل ازاسلام سے لے کر مغلیہ سلطنت کے آخری تاجدار بہادر شاہ ظفرؒ تک ملّت اسلامیہ کی تیرہ سوسالہ مکمّل تاریخ، ڈھائی ہزار سے زائد صفحات پر افراد اور اقوام کے نشیب وفراز اورعروج وزوال کی داستانوں پر مشتمل مفید علمی کتاب ،جو تاریخ اسلام کی بے شمار....