×
Image

فضائل ذکر - (اردو)

اس مضمون میں قرآن وحدیث کی روشنی ذکر کے فضائل اور اس کے ذرائع (مظاہر) مثلاً نماز, تلاوت قرآن,درود, دعا اور توبہ واستغفار وغیرہ.نیز اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ کبائر کے ارتکاب اور فرائض کے ترک کی وجہ سے ذکر الہی کی تاثیر کم ہوجاتی ہے.

Image

فضائل قرآن- قرآن وحدیث کی روشنى میں - (اردو)

اس پمفلٹ میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قرآن کریم کے فضائل,قرآن کے ساتھ ہماراکیا رویہ ہونا چاہیے,قرآن سے اعراض کا انجام,نیز قرآن قرآن کے متعلق ایک نو مسلم امریکن خاتون کےتاثرات بیان کیے گیے ہیں.

Image

زبان کی حفاظت - (اردو)

زبان دو دھاری تلوار کی طرح ہے,اس لیے اس کی حفاظت ونگہداشت بہت ضروری ہے, اس مضمون میں زبان سے سرزد ہونے والی ان باتوں کا تذکرہ ہے جو انسان کو تباہی و بربادی کے گھاٹ اتاردیتے ہیں.

Image

قرآن حکیم سے فائدہ اٹھانے کی پانچ شرائط - (اردو)

ایمان حاصل کرنے کا اصل ذریعہ قرآن حکیم ہے لیکن اس مقصد کے لیے قرآن کی تلاوت کے کچھ آداب وشرائط ہیں جن کا لحاظ کرنا ضروری ہے, اس مضمون میں انہی آداب وشرائط کا تذکرہ ہے.

Image

انفاق فی سبیل اللہ - (اردو)

اس مضمون میں اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے فوائد وبرکات اور تقاضے, نیز ان آفات کا تذکرہ کیا گیا ہے جو انفاق کے فوائد وبرکات کو برباد کردیتے ہیں,مثلا ریاکاری, احسان جتلانا وغیرہ, نیز بلا ضرورت سوال سے ممانعت اور صحابہ کرام کے انفاق کی ایک جھلک بھی....