×
Image

صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کے اقوال کی روشنی میں - (اردو)

زیرنظر کتاب میں صحابہ کرام کی مقدس جماعت کے مقام ومرتبہ کو واضح کیا گیا ہے ’کیونکہ جوشخص کسی سے محبت کرتا ہے تو اسکے احباب سے بھی محبت کرتا ہے ، اور انکے دشمنوں کو اوران سے بغض ونفرت رکھنے والوں کو وہ ناپسند کرتا ہے ’ یہ اس....

Image

بعض وه نام جن كوعلى بن ابی طالب اور انکى اولاد رضی اللہ عنہم نے پسند کیا - (اردو)

زیر نظر پوسٹر میں محبت اور وفاداری کا بیان ہے،یہی دو چیزیں تھیں جس نے حضرت على اور ان کی ذریت رضی اللہ عنہم اجمعین کو آمادہ کیا کہ وہ اپنے لڑکوں اور لڑکیوں کا نام اولادِ صحابہ کے ناموں پر رکھیں، کیونکہ انسان اپنے جگرگوشے کو ایسے لوگوں کے....

Image

اہل بیت اور آل عثمان بن عفان رضی اللہ عنہم کے مابین رشتے داریاں - (اردو)

زیر نظر پوسٹر میں آل بیت اور آل عثمان بن عفان رضی اللہ عنہم کے مابین بعض رشتے داریوں کا ذکر ہے ،اسی شجرہ طیبہ کی بنیاد پر مسلمانوں کے مصادر گواہ ہیں کہ آل بیت اور صحابہ کرام دونوں کے بیچ گہرے تعلقات تھے،وقوع فتنہ سے پہلے اوربعد میں....

Image

اہل بیت اور صحا بہ کرام کے تعلقات( اسماء اور قرابت داری کی روشنی میں) - (اردو)

اہل بیت اور صحا بہ کرام کے تعلقات :بعض لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ اہل بیت اور صحابہ کے درمیان عداوت ودشمنی اور اختلاف پایا جاتا ہے’ اس غلط فہمی کی وجہ یہ ہے کہ وہ بعض تاریخی روایات کا مطالعہ کرتے ہیں اور سند ومتن میں....

Image

آل رسول اور اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں - (اردو)

بعض لوگوں کے یہاں یہ غلط تصّور پایا جاتا ہے کہ صحابہ کرام اور آل بیت ایک دوسرے کی دشمنی دل میں چھپائے ہوئے تھے’ یہ دعوی بالکل بے بنیاد اور تاریخ کی تحریف ہے .بلکہ وہ تو ایسے ہیں جسکو اللہ نے بیان کیا ہے کہ : " کہ....

Image

آل واصحاب کی تاریخ کا مطالعہ کیسے کریں؟ - (اردو)

آل واصحاب کی تاریخ کا مطالعہ کیسے کریں؟ زیرنظر کتاب میں مولف حفظہ اللہ نے تاریخی کتابوں سے صحیح طور پر فائدہ اٹھانے کے اہم نشانات کو واضح کیا ہے’ خصوصاً ان کتابوں سے جنکا تعلق خلفائے راشدین کی تاریخ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے حالاتِ زندگی....

Image

آل نبی صلى اللہ علیہ وسلم اورآل صدیق رضی اللہ عنہ کے مابین رشتے داریاں - (اردو)

زیرنظرپوسٹر آل نبی صلى اللہ علیہ وسلم اور آل صدیق رضی اللہ عنہم کے مابین رشتے داریوں کے ذکر پر مشتمل ہے،اسی شجرہ طیبہ کی بنیاد پرمسلمانوں کے مصادرگواہ ہیں کہ آل بیت اور اصحاب رسول دونوں ایک چیزہیں، دونوں نے اپنی اولاد کا نام ایک دوسرے کے نام پررکھا،....

Image

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ: مختصرسوانح حیات اور آپ پرکئے گئے اعتراضات کے جوابات - (اردو)

زیر مطالعہ کتاب میں صحابی رسول أبو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے ’ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم سے آپ کی صحبت’ حدیث نبوى کی خدمت میں آپ کی کوششوں کو بیان کیا گیا ہے ’ اوراعداء اسلام خصوصاً متشرقین وغیرہ کی طرف....