×
Image

توحید اورشُبہات - (اردو)

زیرنظرویڈیومیں محمد اشفاق سلفی حفظہ اللہ(مقرر:پیس ٹی وی اردو) نے توحید کا معنیٰ ومفہوم،اوراس کی قسموں کو اختصارکے ساتھ بیان کیا ہے،اورپھرتوحید سےمتعلق اہم شبہات کا تذکرہ کرکے ان کا علمی ومسکت جواب دیا ہے۔ نہایت ہی مفید اوراہم بیان ہے ضرورمستفید ہوں۔

Image

ساس اور بہو(ٹی وی ٹاک شو) - (اردو)

ساس اور بہو: پیس ٹی وی اردو کے ٹاک شو پروگرام’’ الجھنیں‘‘ سیریزمیں میزبان عبد الباسط مدنی حفظہ اللہ نے مؤقرمہمان شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ کے ساتھ ’’ساس اور بہو‘‘ ایپی سوڈ میں ساس اور بہو کے درمیاں ہونے والی الجنھوں اور مشاکل کا تذکرہ کرکے....

Image

لاپرواہ والدین (ٹی وی ٹاک شو) - (اردو)

لاپرواہ والدین (ٹی وی ٹاک شو): کیا والدین بھی اولاد کے تئیں لاپرواہ ہوتے ہیں؟ اولاد کے تئیں والدین پرسب سے بڑی اوراہم ذمے داری کیا ہے؟کیا اولاد کو سائنسداں ،انجینئر،ڈاکٹر،وکیل بنا دینے سے والدین اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش وعہدہ برآ ہوسکتے ہیں؟ کیا اولاد ووالدین کے حقوق کا....

Image

نا فرمان اولاد(ٹی وی ٹاک شو) - (اردو)

نا فرمان اولاد(ٹی وی ٹاک شو) :انسانی زندگی میں اولاد کی کیا اہمیت ہے؟ موجودہ زمانے میں والدین کی بڑی بے چینیوں میں سے اہم بے چینی والجھن کا کیا سبب ہے؟ اولاد نافرمان کیوں ہوتی ہے؟ اولاد کی نافرمانی کے بنیادی اسباب کیا ہیں؟اولاد، والدین کے لئے فتنہ وآزمائش....

Image

بدگُمانی(ٹی وی ٹاک شو) - (اردو)

بدگمانی کیا ہے اوریہ انسان کے لئے کیسے الجھنوں کا سبب بنتی ہے؟ کیا بدگمانی انسان کا اپنی بیوی،اولاد،والدین ،اقارب،سماج سے نفرت کرنے کا سبب بنتی ہے حتی کہ وہ اپنے سایہ سے بھی خوف کرنے لگ جاتا ہے؟ بدگمانی وشکی مزاج انسان ہمیشہ منفی سوچ کا حامل کیوں ہوتا....

Image

آؤ قرآن سمجھیں - (اردو)

زیرنظرکتاب چند تربیتی کورس پرمشتمل ہے جو قرآن فہمی میں نہایت ہی مفید ومعاون ہے. اس کورس کے اہداف درج ذیل ہیں: قرآن کو سمجھنا آسان ہوجائےٍ. نماز کو مؤثر طرح سے پڑھنے کی عادت ہو. قرآن سمجھ کر بار بار تلاوت کرنے کا شوق پیدا ہو. قرآن سے تعامل....

Image

اسراف(ٹی وی ٹاک شو) - (اردو)

اسرف (ٹی وی ٹاک شو): اسراف کیا ہے؟ اس کا صحیح تصوّر کیا ہے؟ کتاب وسنت میں اسراف وفضول خرچی کے سلسلے میں کیا وعید آئی ہے؟ کیا مال کا مالک انسان ہے اور اس کے تصرّف میں مکمل مرضی بھی اسی کی چلتی ہے؟ اسراف ومرضی کے عملی مظاہرکیا....