×
Image

گناہوں کی معافی کے دس اسباب - (اردو)

اس کتاب میں فاضل مولف حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے گناہوں کی مغفرت کے دس اسباب کو قلمبند کیا ہے ۔تقدیم:یوسف جمیل جامعی، تخریج وتحقیق: مولانا ارشد کمال، تعلیق ونظرثانی:ڈاکٹرحافظ محمد شہبازحسن

Image

منکرین حدیث کی مغالطہ انگیزیوں کے علمی جوابات - (اردو)

زیرمطالعہ کتاب میں شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے منکرین حدیث کی مغالطہ انگیزیوں اورشبہات کا علمی رد پیش کیا ہے۔ تقدیم :مولانا ارشد کمال تعلیق ونظرثانی: ڈاکٹرحافظ محمد شہبازحسن، ناشر:مکتبہ افکار اسلامی نوٹ:اس کتاب کا نام پہلے’’حجّیت حدیث درردّ موقف انکارحدیث‘‘ تھا لیکن مولف کی اجازت سے’’منکرین حدیث....

Image

آیۃ الکرسی اور عظمتِ الہی - (اردو)

اس کتاب میں قرآن کریم کی سب سے عظیم آیت کی فضیلت وعظمت اورسب سے غالب وعظیم ہستی کی عظمت وکبریائی کو نہایت ہی شاندار انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ (تخریج:مولانا ارشد کمال، نظرثانی وتعلیق:ڈاکٹرحافظ محمد شہبازحسن)

Image

اللہ تعالیٰ کی دس تاکیدی نصیحتیں - (اردو)

اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کی دس عظیم تاکیدی وصیتوں یا نصیحتوں کو نہایت شرح وبسط سے پیش کیا گیا ہے۔

Image

تقلید کی شرعی حیثیت،اشکالات اور شبہات کا ازالہ - (اردو)

زیرمطالعہ کتاب میں شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے تقلید کی شرعی حیثیت کو بیان کرکے اس کے متعلقہ شبہات واشکالات کا نہایت مسکت علمی جواب دیاہے۔ تقلید کے موضوع پرنہایت بہترین تالیف ہے جو عوام وخواص،طلبا اورعلماء سب کے لئے مفید ہے(تقدیم وتعلیق:ڈاکٹرحافظ محمد شہبازحسن)