×
Image

عقیدہ تقیہ - (اردو)

تقیہ کسے کہتے ہیں ؟ شیعہ کے نزدیک عقیدہ تقیہ کیا ہے ؟ نیز شیعہ حضرات عقیدہ تقیہ کو حقائق کے بدلنے کیلئے کسطرح استعمال کرتے ہیں ؟ ان سب کے بارے میں تفصیلى طور پر جانکاری حاصل کریں فتوى مذکور میں.

Image

شيعيت کے پر خطر عزائم پر چشم کشا تقریر - (اردو)

فضيلة الشيخ على عبد الرحمن حذیفی حفظہ اللہ امام وخطیب مسجد نبوی صلى اللہ علیہ وسلم کی زبانی شیعوں اور شیعیت کے پرخطر عزائم سے امت مسلمہ کو آگاہ کرنے کے سلسلے میں دیا گیا مشہور ومعروف خطبہ (تاریخ ذو القعدہ 1418 ھ).

Image

خارجی فرقے کی پہچان - (اردو)

زير نظر فتوى میں خارجی فرقے کی پہچان کو تفصیلى طور سے بیان کیا گیا ہے جسکو سعودی عرب کے کبار علماء نے متفقہ طور پرصادر کیا ہے.

Image

رحماء بينهم - (اردو)

زیرمطالعہ کتاب میں مولانا محمد نافع –رحمہ اللہ- نے خلیفہ سوم عثمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں اقربا پروری سے متعلق سبائیت کے ناپاک سازش وجھوٹے اتہامات سے پردہ اٹھا کر صدیق اکبر’فاروق اعظم’اورسیدنا عثمان غنی ’تینوں خلفاء کے ساتھ على اور اولاد على رضی اللہ عنہم کے حسن....

Image

اسلام اور شیعیت کا تقابلی جائزہ - (اردو)

اسلام كی حقّانیت اوراہل سنت وجماعت کی صداقت پر دلائل کا مرقّع لا جواب علمی تحقیقی مقبول عام اور کثیرالاشاعت رسالہ "اسلام اور شیعت کا تقابلی جائزہ " جو در اصل پانچ اہم رسالوں کا مجموعہ ہے: 1- شیعہ حضرات سے ایک سوسوالات. 2- شیعہ کے تمام اعتراضات کا مدلل....

Image

شيعہ حضرات سے ایک سو سوالات؟ - (اردو)

زیرنظر کتاب شیعہ حضرات سے کئے جانے والے ان 100سوالات پر مشتمل ہے جن میں تحقیقی اور سنجیدہ طرز گفتگو سے انکے سارے مذہب کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے. اسی طرح شیعہ سنی اختلافات سے متعلقہ ہرموضوع پر سوالات اٹھائے گئے ہیں تاکہ اهل سنت كے عوام , خواص....

Image

تحذير المسلمين عن كيد الكاذبين - (اردو)

زیر مطالعہ كتاب شيعہ مذہب کے عقائد پرمشتمل ہے جسمیں مندرجہ ذیل عناصرکو موضوع بحث بنایا گیا ہے: عقيده بدا , رسالت, آخرت, امامت, خلافت, مسئلہ باغ فدك،اعمال صالحہ، اذان , نماز , متعہ, ماتم حسين وغيره. اس كے علاوه شيعہ حضرات كى غير شيعہ كے متعلق رائے اور دين....