×
Image

مسلمانوں پر قرآن مجید کے حقوق - (اردو)

اس مضمون میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ مسلمانوں پر قرآن مجید کے 5 حقوق ہیں: 1- قرآن پر ایمان لانا, 2- اس کی تلاوت کرنا, 3- اس کے معانی کو سمجھنا اور اس میں غوروفکر کرنا, 4- اس پر عمل کرنا, 5- اسے دوسروں تک پہنچانا.

Image

حضرت محمد صلى اللہ علیہ وسلم قدیم صحیفوں میں - (اردو)

اس مضمون میں یہ تورات وانجیل, پارسی مذہب کے صحیفے اور ہندوؤں کی ویدوں کی شہادتوں اور حوالوں کے ذریعہ یہ بیان کیا گیا ہے کہ نبیوں کے خاتم حضرت محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی خبر تمام صحیفوں میں موجوجود ہے.

Image

مطالعہ فطرت اور ایمان - (اردو)

اس مضمون میں انسانی جسم اور کائنات کے بارے میں آج تک حاصل شدہ معلومات کا مختصر سأ جائزہ پیش کرکے یہ حقیقت آشکارا کیا گیا ہے کہ اگر انسان ان چیزوں پر غوروفکر کرے تواسے خالق کائنات کی عظمت وقدرت کا جو احساس ہوگا وہ اس کے صحیح ایمان....

Image

فضائل ذکر - (اردو)

اس مضمون میں قرآن وحدیث کی روشنی ذکر کے فضائل اور اس کے ذرائع (مظاہر) مثلاً نماز, تلاوت قرآن,درود, دعا اور توبہ واستغفار وغیرہ.نیز اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ کبائر کے ارتکاب اور فرائض کے ترک کی وجہ سے ذکر الہی کی تاثیر کم ہوجاتی ہے.

Image

فكر آخرت - (اردو)

اس پمفلٹ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ دنیا کی زندگی صرف فریب اور دھوکے کا سوداہے, حقیقی زندگی آخرت کی زندگی ہے,اس لیے آدمی کو آخرت کی فکر کرکےاس کے لیے بھرپورتیاری کرنى چاہیے.

Image

فضائل قرآن- قرآن وحدیث کی روشنى میں - (اردو)

اس پمفلٹ میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قرآن کریم کے فضائل,قرآن کے ساتھ ہماراکیا رویہ ہونا چاہیے,قرآن سے اعراض کا انجام,نیز قرآن قرآن کے متعلق ایک نو مسلم امریکن خاتون کےتاثرات بیان کیے گیے ہیں.

Image

محاسبہ نفس - (اردو)

نفس انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے, اسی لیے نفس کے تزکیہ واصلاح کا کام آدمی کی سپرد کیا گیا ہے اور اسی پر فلاح کا دارومدار ہے. یہ مضمون آپ کو محاسبہ نفس کی دعوت دیتاہے.

Image

زبان کی حفاظت - (اردو)

زبان دو دھاری تلوار کی طرح ہے,اس لیے اس کی حفاظت ونگہداشت بہت ضروری ہے, اس مضمون میں زبان سے سرزد ہونے والی ان باتوں کا تذکرہ ہے جو انسان کو تباہی و بربادی کے گھاٹ اتاردیتے ہیں.

Image

ہار جیت کا اصلی دن - (اردو)

ہار جیت کا اصلی دن حساب و کتاب ہوگا, اس مضمون ميں قیامت کے عقلی دلائل, قرآن وحدیث میں وارد قیامت کی ہولناکی اور عقیدہ شفاعت کا تذکرہ ہے, نیز انسان کو موت کا مراقبہ کرنے اور آخرت کی تیاری کرنے کی دعوت دی گئی ہے.

Image

قرآن حکیم سے فائدہ اٹھانے کی پانچ شرائط - (اردو)

ایمان حاصل کرنے کا اصل ذریعہ قرآن حکیم ہے لیکن اس مقصد کے لیے قرآن کی تلاوت کے کچھ آداب وشرائط ہیں جن کا لحاظ کرنا ضروری ہے, اس مضمون میں انہی آداب وشرائط کا تذکرہ ہے.

Image

انفاق فی سبیل اللہ - (اردو)

اس مضمون میں اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے فوائد وبرکات اور تقاضے, نیز ان آفات کا تذکرہ کیا گیا ہے جو انفاق کے فوائد وبرکات کو برباد کردیتے ہیں,مثلا ریاکاری, احسان جتلانا وغیرہ, نیز بلا ضرورت سوال سے ممانعت اور صحابہ کرام کے انفاق کی ایک جھلک بھی....

Image

قرآن کا مطلوب انسان - (اردو)

قرآن کا مطلوب انسان: قرآن اور نماز دراصل پورے دین کا عنوان ہیں,جس کی زندگی میں یہ دونوں چیزیں شامل ہوگئیں تو سمجھیے کہ ایمان اور اسلام اس کی زندگی میں شامل ہوگیا, لیکن قرآن اور نماز کو پانے کا کیا مطلب ہے؟ پڑھیں اس مضمون میں.