×
Image

حصن المسلم (کتاب وسنت سے دعائیں) - (اردو)

حصن المسلم (مکملّ تخریج وتحقیق ومفید اضافے کے ساتھ) : شیخ سعید القحطانی حفظہ اللہ کا شرعی دُعا واذکارکا یہ مختصروجامع مجموعہ ہے جسے جناب فاروق رفیع حفظہ اللہ نے اردو قالب میں ڈھالا ہے، اور مکمل تحقیق وتخریج کےعلاوہ مفید اضافے بھی کئے ہیں،حافظ جمیل احمد حفظہ اللہ کی....

Image

فرض نماز کے بعد کی دعائیں - (اردو)

اس نقشہ میں فرض نمازوں کے بعد پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان ہے ، اس نقشہ کی نشروطباعت مسجدوں اور نمازپڑھنے والی جگہوں کیلئے بہت ہی مناسب ہے.

Image

فرض نماز کے بعد نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا عمل - (اردو)

فرض نماز کے بعد نمازیوں کے چاراحوال ہیں: 1-سلام کے بعد فوراً مسجد سے باہرنکل جانا 2-سلام کے بعد فوراً سنت پڑھنے لگنا 3-سلام کے بعد فوراً سرپرہاتھ رکھکریاقویّ یاقویّ کا ورد گیارہ بارلگانا 4-سلام کے بعد امام کے اجتماعی دعا مانگنے کا انتظارکرنا لیکن کیا یہ اعمال سنت نبوی....