×
Image

انسائیکلوپیڈیا ترجمہ شدہ اسلامی مصطلحات - (اردو)

ایک ایسا پروجیکٹ، جو شرعی اسلامی اصطلاحات اور عالمی زبانوں میں ان کے ترجمے کی آزاد ڈکشنری فراہم کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔

Image

کلید برائے دُروس اللّغة العربية لغير النّاطقين بها - (اردو)

دروس اللغة العربية لغير الناطقين بها (اُردو) عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں....

Image

لُغاتُ الحدیث (عربی۔اردو) - (اردو)

لُغات الحدیث : ذخیرہ الفاظِ حدیث نبوی ﷺ پر مشتمل علامہ وحید الزمان کانپوریؒ کی اردو زبان میں یہ سب سے جامع کتاب ہے جو مکتبہ نعمانیہ لاہور نے نہایت اعلی تحقیقی معیار اور جدید اسلوب میں زیور طباعت سے آراستہ کرکے ہدیہ قارئین کیا ہے۔ اس سے قبل یہ....

Image

المُنجد (عربی - اُردو) - (اردو)

المُنجِد(عربی۔اُردو) : مولانا ابوبکر قدوسی نگراں مکتبہ قدوسیہ کہتے ہیں کہ: مولانا ابوالفضل بلیاویؒ نے جب مصباح اللغات مرتّب کی تو اس کی بنیاد در اصل المنجِد ہی تھی، مولانا ابوالفضل نے المنجد کو سامنے رکھتے ہوئے اس میں بعض اضافے کردئے تھے۔ جب کہ کثیر تعداد میں المنجد کے....

Image

مصباح اللغات مکمّل عربی اُردو ڈکشنری - (اردو)

پچاس ہزار سے زیادہ عربی الفاظ کا بہترین مجموعہ ہے جس کو ابو الفضل مولانا عبد الحفیظ بلياوی رحمہ اللہ نے بعض بزرگوں اور طلباء کی شدید خواہش پر المنجد کی طرز پر ترتیب دیا ہےاس ڈکشنری کی ترتیب میں بقول مصنف تاج العروس ، جمہرۃ اللغۃ، أقرب الموارد، قاموس....

Image

مُترادفات القرآن - (اردو)

مولانا عبد الرحمن کیلانی کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، انکی دسیوں علمی، تحقیقی اور گرانقدر کتب ہی ان کا مکمل تعارف ہیں۔ موصوف جس موضوع پر بھی قلم اٹھاتے ہیں اس کا حق ادا کر دیتے ہیں، زیر تبصرہ کتاب بھی ان کی قرآن مجید سے گہری وابستگی، الفاظ ومعانی....

Image

لغات القرآن الكريم - (اردو)

زیر نظر کتاب قرآن کریم کے مشکل الفاظ کے معانی پر مشتمل ہے جسے آسانی کے لئے عوام الناس کی خدمت میں حیدرآباد قرآن انڈر اسٹینڈ اکیڈمی کی طرف سے پیش کیا گیا ہے .نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

مختار الصِّحاح عربی - اُردو - (اردو)

مختار الصًحاح عربی۔ اُردو( الفاظِ حدیث کے مُستند معانی کی مشہور لغت) : پیش نظر کتاب امام محمد بن ابی بکر بن عبد القادر رازیؒ کی تالیف‘‘مختار الصحاح’’ کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ تالیف بذاتِ خود امام ابو نصر اسماعیل بن حمّاد الجوہریؒ کی مشہور ومعروف ضخیم عربی لغت تاج....

Image

فیروز اللغات - اُردو جامع - (اردو)

فیروز اللغات اُردو جامع نیا اِڈیش(جدید ترتیب واضافوں کے ساتھ): اُردو کا جامع اور مستند لُغت ایک لاکھ پچیس ہزار سے زیادہ قدیم وجدید الفاظ، مُرکّبات ،محاورات، ضرب الامثال ، علمی، ادبی، فنّی وسائنسی اصطلاحات کے تفصیلی معانی مع صحیح تلفّظ. فیروز اللّغات اُردو ، جامع کا نیا اِڈیشن لُغت....

Image

قاموس الفاظ القرآن الکریم (عربی - اردو) - (اردو)

قرآن مجید ایک کامل دستورِ حیات اور انسانیت کو جینے کا ڈھنگ سکھاتا ہے، قرآن صرف انہی کے لئے منہج و دستور بن سکتا ہے جو اس کے معانی ومطالب کو سمجھ سکیں اس کے معانی سے واقفیت صرفی ونحوی اعتبار سے قرآن کے جاننے پر موقوف ہے لغت عرب....

Image

قرآنی واسلامی ناموں کی ڈکشنری اور نومولود کے احکام ومسائل - (اردو)

قرآنی واسلامی ناموں کی ڈکشنری اور نومولود کے احکام ومسائل: اچھے نام کا انسانی زندگی پر بہت ہی اچھا اثر پڑتا ہے اسی لئے شریعت اسلامیہ نے بہترین نام رکھنے کی ترغیب و تعلیم دی ہے، مگر افسوس جہالت ولا علمی کی وجہ سے لوگ نومولود کے ناموں کا انتخاب....