×
Image

ماه رجب اور شبِ معراج و ماهِ شعبان اور شبِ براءت - (اردو)

زير نظر كتابچہ میں کتاب وسنت کی واضح دلائل کی روشنی میں ماہ رجب و ماہ شعبان کی شرعی فضیلت اور اس ماہ میں جہالت ولاعلمی یا تعصب و اندھی تقلید کی بنا پر کی جانے والی بدعات وغیر شرعی امور کا علمی ردّ پیش کیا گیا ہے. بے حد....

Image

شب معراج منانا اور رجب كى دیگربدعات - (اردو)

شيخ عبد العزیز بن عبد اللہ ابن باز رحمہ الله سے ماہِ رجب سے متعلق مندرجہ ذیل سوالات کئے گئے جنکا جواب فتوى مذکورمیں باختصارپیش خدمت ہے. 1- بعض لوگ ماہ رجب کو بعض عبادات کیلئے خاص کرتے ہیں جیسے صلاۃ الرغائب، اور 27 ویں شب کو شب بیداری(شبِ معراج)،....

Image

معجزہ معراج النبی صلى اللہ علیہ وسلم قرآن وحدیث کی نظرمیں - (اردو)

مشاہدین کرام! عام طورسے لوگ واقعہ اسراء ومعراج کے سلسلے میں افراط وتفریط کا شکارہیں اوراس سلسلے میں بہت ساری ضعیف وموضوع روایات اورباطل افسانے وقصص کا سہارا لے کرواقعہ اسراء ومعراج کی اصل حقیقت کو عوام سے پوشیدہ رکھا جاتا ہے. ویڈیومذکورمیں فاضل خطیب شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی....

Image

معراج رسول صلى اللہ علیہ وسلم - (اردو)

واقعہ معراج نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کا ایک منفرد, ممتاز اور عظیم الشان واقعہ ہے – یہ ایک طرف رب ذوالجلال کی قدرت کاملہ کا ظہور , الہی معجزہ , صداقت ونبوت کی آیت ونشانی ہے تو دوسری طرف اپنے اندر بے شمار عبرت وموعظت....

Image

واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ - (اردو)

واقعۂ معرا ج کی بابت لوگ افراط وتفریط کے شکارہیں کچہ تو اسے حسین خواب قرار دیتے ہیں اور کچھ اس میں افراط وغلو کا مظاہرہ کرتے ہوئے عبد ومعبود اور خالق و مخلوق کے فرق کو بھی مٹا ڈالتے ہیں زير نظر كتاب ميں واقعۂ معراج سے متعلق لوگوں....