×
Image

محرّم کے فضائل اور بدعاتِ محرّم - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ مقصود الحسن فيضى –حفظہ اللہ- نے ماہ محرم کی اہمیت وفضیلت کا تذکرہ فرما کر اس ماہ میں اور خاص طور سے اسکی دسویں تاریخ کو نام نہاد مسلمانوں کی طرف سے کئے جانے والے شرکیہ ومبتدعانہ رسوم واعمال کی سختی سے مذمت کی ہے-

Image

ماہِ محرّم اور شہادتِ حسین رضی اللہ عنہ - (اردو)

زیرنظر کتابچہ میں ماہ محرم خصوصاً یوم عاشوراء کی اہمیت وفضیلت بیان کی گئی ہے اور قاتلین حسین-رضی اللہ عنہ- سے پردہ اٹھاکر اس دن کو سوگ وماتم اور غیرشرعی رسوم میں تبدیل کرنے سے روکا گیا ہے.نہایت ہی مفید مضمون ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا - (اردو)

زیر نظر کتاب میں حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے محرم الحرام کی رسومات کا تفصیلی تذکرہ کرتے ہوئے غیر جانبداری سے سانحہ کربلا پربالدلائل اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا ہے۔ حافظ صاحب نے شیعی رسومات کی تاریخ ایجاد و آغاز پر روشنی ڈالتے ہوئے یزید پر سب....

Image

ماہ محرّم اور موجودہ مسلمان (ماتم اورماہِ محرّم) - (اردو)

ویڈیو مذکور میں ماہ محرّم کی فضیلت بیان کرکے حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر کی جانے والی گریہ و ماتم, نوحہ خوانی اور بے ہودہ حرکات وغیرہ کے اظہار سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی ہے .نیز حسین رضی اللہ عنہ کے حقیقی قاتلین سے بھی پردہ اٹھایا....

Image

ماه محرم فرعونی ظلم سے نجات کا مہینہ - (اردو)

جب ظلم گزرتا ہے حد سے قدرت کوجلال آجاتا ہے : فرعون کا سرجب اٹھتا ہے موسی کوئی پیداہوتا ہے محرّم الحرام فرعونی ظلم سے نجات اوردنیا کے ظالموں کے لئےعبرت ودرس کا مہینہ ہے.

Image

فضائل محرّم اور بدعات محرّم - (اردو)

زیرنظرمضمون میں محرّم الحرام کی اہمیت و فضیلت کوبیان کرکے اسمیں پائی جانے والی بدعات کا شرعی جائزہ لیا گیا ہے.

Image

اللہ تعالیٰ کا مہینہ محرم - (اردو)

اللہ تعالیٰ کا مہینہ محرم

Image

ماہِ ذی قعدہ کی خصوصیات - (اردو)

ماہِ ذی قعدہ کی خصوصیات

Image

محرّم کی فضیلت - (اردو)

فضيلة الشیخ عبد المجید مدنی حفظہ اللہ کی محرّم کی فضیلت اور اس ماہ میں کئے جانے والے غیر شرعی اعمال سے متعلق یہ نہایت ہی مفید و یڈیو ہے ضرور دیکھیں.

Image

ماہ محرم کی فضیلت - (اردو)

ماہ محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے جسکی دسویں تاریخ کو خاص فضیلت واہمیت حاصل ہے لیکن افسوس کہ اس مبارک مہینہ کی آ غاز سے ہی امت کے ایک طبقہ کے اندر غم وماتم اور گریہ وزاری شروع ہوجاتا ہے. اور صحابہ کرام کو سب وستم کا نشا....

Image

محرّم الحرام کی اہمیت اورفضائل صحا بہ کرام - (اردو)

ماہ محرم زمین وآسمان کی تخلیق سےصدیوں برس پہلے ہی رب کے یہاں محترم قراردیا گیا تھا اسکی حرمت کسی حادثہ یا شخصیت کی وجہ سے نہیں بلکہ رب کی طرف سے حرمت قراردینے کیوجہ سے ہے.زیرنظرکیسٹ میں محرم الحرام کی اہمیت وعظمت اورصحابہ کرام کے فضائل کوکتاب وسنت کی....

Image

محرم الحرام حقیقت کے آ‌ئنے میں - (اردو)

محرم الحرام حقیقت کے آ‌ئنے میں : محرم الحرام ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں اللہ نے حرمت والا قرار دیا ہے اسی مہینے سے سن ہجری کا آغاز ہوا،اور اسی مہینے کی دس تاریخ کو موسیٰ علیہ السلام کی قوم کو فرعون سے نجات ملی، اسی لئے....