×
Image

آسان قرآن ( آسان اردو ترجمۂ قرآن ) - (اردو)

یہ قرآنِ کریم کے معانی و مطالب کا بے حد آسان اردو ترجمہ ہے، جس میں عوام کے ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے آسان اسلوب اپنایا گیا ہے۔ اردو زبان میں متداول ۱۰سے زائد تراجم ِ قرآن کو سامنے رکھ کر اس ترجمے کو پیش کیا گیا ہے۔ ہر سورہ....

Image

ترجمہ وتفسیر تیسواں پارہ - (اردو)

ترجمہ وتفسیر تیسواں پارہ: اس کتاب میں فاضل مصنف حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے جزء عم کا ترجمہ وتفسیر ذکر کرکے اپنی مشہور تفسیر ‘‘احسن البیان’’ کے تفسیری نکا ت ومعارف کو جمع کردیا ہے، اس کتاب کا مدارس اسلامیہ میں بطور نصاب داخل کرنا کا فی مفید....

Image

تفسير احسن الکلام (عربي+اردو+انگریزی) - (اردو)

تفسیر احسن الکلام (عربی / اردو / انگلش) : انگریزی ترجمہ : ڈاکٹر تقی الدین ہلالی ، ڈاکٹر عبد المحسن خان اردو ترجمہ : حافظ صلاح الدین یوسف ، مولانا عبد الجبار

Image

سوره فاتحہ وعم پارہ کے معانی کا اردو ترجمہ - (اردو)

سوره فاتحہ اور جزء عم کے معانی کا اردو ترجمہ جسے شاہ فہد کمپلیکس برائے قرآن کریم پرنٹنگ’ مدینہ منورہ نے پیش کیا ہے.

Image

آسان ترجمہ قرآن مجید(اردو) - (اردو)

قرآن کریم کے معانی کا آسان اردوترجمہ: قرآن کتاب الہی ہے جس میں انسانوں کی رشدوہدایت اوربھلائی وکامیابی کے تمام اصول وضوابط بیان کردئے گئے ہیں،لہذا ضرورت ہے کہ ہم اس کے معانی کوسمجھ کرپڑھیں،اوراس کے احکام کے مطابق عمل کریں تاکہ دنیاوآخرت کی سعادت اور رضائے الہی کا حقدار....

Image

قرآن کریم انسائیکلوپیڈیا - (اردو)

عالمی زبانوں میں قرآن کریم کے معانی کے مستند ترجمے وتفاسیر کی فراہمی

Image

مضامینِ قرآن کریم - (اردو)

قرآن مجید واحد ایسی کتاب ہے جو پوری انسانیت کے لیے رُشد وہدایت کا ذریعہ ہے،اللہ تعالیٰ نے اس کتابِ ہدایت میں انسان کو پیش آنے والے تما م مسائل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسا کہ ارشاد گرامی ہے : (و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء)، اور....